International

چین امریکہ فنانشل ورکنگ گروپ کا چھٹا اجلاس

چین امریکہ فنانشل ورکنگ گروپ نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاس برائے 2024  کے موقع پر واشنگٹن  میں اپنا چھٹا اجلاس منعقد کیا۔ اجلاس کی صدارت چین کے مرکزی بینک کے نائب سربراہ اور امریکی محکمہ خزانہ کے اسسٹنٹ سیکریٹری نے مشترکہ طور پر  کی۔ امریکی وزیر خزانہ جینٹ یلین […]

چین امریکہ فنانشل ورکنگ گروپ کا چھٹا اجلاس Read More »

اقوام متحدہ میں چینی نمائندے نے امریکی الزامات کو مسترد کر دیا

مقامی وقت کے مطابق  31 اکتوبر کو   اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا۔ اقوام متحدہ میں امریکہ کے نائب مستقل مندوب ووڈ نے اپنی تقریر میں چین پر بے بنیاد الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ روس کے لیے چین کی حمایت فیصلہ

اقوام متحدہ میں چینی نمائندے نے امریکی الزامات کو مسترد کر دیا Read More »

چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے لیما میں اعلیٰ معیار کی فلم اور ٹیلی ویژن نشریات کا آغاز

مقامی وقت کے مطابق 30 اکتوبر کو  پیرو کے دارلحکومت لیما میں چائنا  میڈیا گروپ کی جانب سے اعلیٰ معیار کی فلم اور ٹیلی ویژن  نشریات کا آغاز کیا گیا۔پیرو کے مین اسٹریم میڈیا میں “خوشحالی کی راہ” جیسے 20 سے زیادہ اعلیٰ معیار کے پروگرام نشر کیے  جا رہے ہیں۔ پیرو  کے وزیر اعظم

چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے لیما میں اعلیٰ معیار کی فلم اور ٹیلی ویژن نشریات کا آغاز Read More »

پاکستان اور شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے درمیان علاقائی اقتصادی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق

(SCO) کے سیکریٹری جنرل جناب نورلان یرمکبایوف سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں علاقائی اقتصادی انضمام کو مزید گہرا کرنے اور عالمی تجارتی نظام کو درپیش موجودہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے باہمی تعاون پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے ایس سی او کے تحت علاقائی تعاون کے لیے اپنے

پاکستان اور شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے درمیان علاقائی اقتصادی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق Read More »

اسلام آباد میں پاک-جی سی سی انسدادِ منشیات کانفرنس کا کامیاب انعقاد

[5:41 PM, 4/17/2025] Syed Sabih Ptv: تک ہوا۔ کانفرنس میں پاکستان اور خلیج تعاون کونسل (GCC) ممالک کے درمیان قریبی برادرانہ تعلقات اور مشترکہ مذہبی و ثقافتی اقدار کو اجاگر کیا گیا۔کانفرنس کے دوران اس بات پر زور دیا گیا کہ افغانستان سے جغرافیائی قربت کی بنا پر پاکستان منشیات اور اسمگلنگ جیسے سنگین مسائل

اسلام آباد میں پاک-جی سی سی انسدادِ منشیات کانفرنس کا کامیاب انعقاد Read More »

وزیراعظم سے ہنگری کے وزیر خارجہ کی ملاقات-تجارت، سرمایہ کاری اور توانائی سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے کا عزم

اسلام آباد-وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ہنگری کے وزیر خارجہ پیٹر سیجارتو (Mr. Péter Szijjártó) کی آج وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔ ہنگری کے وزیر خارجہ اس وقت پاکستان کے سرکاری دورے پر ہیں۔ملاقات کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے ہنگری کے وزیراعظم وکٹر اوربان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور

وزیراعظم سے ہنگری کے وزیر خارجہ کی ملاقات-تجارت، سرمایہ کاری اور توانائی سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے کا عزم Read More »

چینی کمپنی کی پاکستان کی بحری صنعت میں سرمایہ کاری میں دلچسپی

چین کی ایک معروف تعمیراتی کمپنی نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی معاونت سے پاکستان کی بحری صنعت میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ اس سلسلے میں سمندری پانی کو پینے کے قابل بنانے کیلئے پورٹ قاسم پرپانی صاف کرنے کا پلانٹ لگانے کی تجویز زیر غور ہے۔ چین نے اس

چینی کمپنی کی پاکستان کی بحری صنعت میں سرمایہ کاری میں دلچسپی Read More »

پاکستانی محقق کو ابوظبی میں خلیفہ انٹرنیشنل ایوارڈ فار ڈیٹ پام اینڈ ایگریکلچرل انوویشن سے نواز دیا گیا

ابو ظبی میں صوبہ سندھ کی درسگاہ شاہ لطیف یونیورسٹی خیرپور کے ممتاز پاکستانی محقق ڈاکٹر غلام سرور مہرخند کو  “بااثر شخصیت” کی کیٹیگری میں خلیفہ انٹرنیشنل ایوارڈ فار ڈیٹ پام اینڈ ایگریکلچرل انوویشن سے نواز دیا گیا۔ جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر غلام سرور مہرخند نے ایوارڈ کو اپنی تحقیق کے لیے ایک بڑا

پاکستانی محقق کو ابوظبی میں خلیفہ انٹرنیشنل ایوارڈ فار ڈیٹ پام اینڈ ایگریکلچرل انوویشن سے نواز دیا گیا Read More »

شی جن پھنگ کے”ریزرو فوج کے انتظام سے متعلق عبوری ضوابط” کے حکم نامے پر دستخط

 چین  کے سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے حال ہی میں ایک حکم نامے پر دستخط کیے ہیں جس میں “ریزرو  فوج  کے انتظام سے متعلق عبوری ضوابط” جاری کیے گئے ہیں۔  “ریزرو فوج کے انتظام سے متعلق عبوری ضوابط” کا  اجراء اور نفاذ  فوجی ہیومن ریسورس کی پالیسی اور نظام کی

شی جن پھنگ کے”ریزرو فوج کے انتظام سے متعلق عبوری ضوابط” کے حکم نامے پر دستخط Read More »

چین اپنے دفاع کی جوہری حکمت عملی پر سختی سے عمل پیرا ہے، چینی وزارت دفاع

31 اکتوبر  کو چینی  وزارت  دفاع کے ترجمان سینئر کرنل چانگ شیاؤ گانگ نے باقاعدہ پریس کانفرنس میں  جوہری معاملے پر امریکہ کی جانب سے چین کو بدنام کرنے کے حوالے سے کہا کہ جوہری مسئلے پر امریکہ نے ہمیشہ فلیش لائٹ لگا کر خود کے بجائے دوسروں کو فوکس کیا ہے ۔ امریکہ کے

چین اپنے دفاع کی جوہری حکمت عملی پر سختی سے عمل پیرا ہے، چینی وزارت دفاع Read More »

Scroll to Top