International

چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کی تیاری مکمل

31 تاریخ کو چینی وزارت تجارت کے ترجمان حہ یا ڈونگ نے ایک پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ ساتویں چائنہ انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو   5 سے 10 نومبر تک شنگھائی میں منعقد ہو گی۔ اس وقت  ایکسپو کی  تیاریاں مجموعی طور پر مکمل ہو چکی ہیں اور  2700 سے زائد نمائش کنندگان کی طرف […]

چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کی تیاری مکمل Read More »

اہم یورپی کار ساز کمپنیوں کی یورپی یونین کی جانب سے چینی الیکٹرک گاڑیوں پر محصولات عائد کرنے کی مخالفت

مقامی وقت کے مطابق 29 اکتوبر کو یورپی یونین نے چین سے درآمد کی جانے والی الیکٹرک گاڑیوں پر پانچ سالہ کاؤنٹر ویلنگ ڈیوٹی عائد کرنے کا فیصلہ کیا جس کی جرمنی میں بڑے پیمانے پر مخالفت کی گئی۔ برلن میں برانڈن برگ آٹوموٹو سپلائرز ایسوسی ایشن کے بین الاقوامی شعبے کے سربراہ مائیکل بوش

اہم یورپی کار ساز کمپنیوں کی یورپی یونین کی جانب سے چینی الیکٹرک گاڑیوں پر محصولات عائد کرنے کی مخالفت Read More »

وزیراعظم سے لارڈ واجد خان کی ملاقات

اسلام آباد: وزیر اعظم سے برطانیہ کے پارلیمانی انڈر سیکرٹری برائے مذاہب ، کمیونٹیز اور آبادکاری لارڈ واجد خان نے آج وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران وزیراعظم نے لارڈ واجد خان کا پاکستان میں خیرمقدم کیا اور اوورسیز پاکستانیز کنونشن میں شرکت پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ وزیراعظم نے برطانیہ میں

وزیراعظم سے لارڈ واجد خان کی ملاقات Read More »

غزہ کےمکینوں کی تکالیف کا خاتمہ ہونا چاہیے،فرانس

پیرس: فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں نے اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو پر واضح کیا ہے کہ غزہ کےمکینوں کی تکالیف کا خاتمہ ہونا چاہیے اور یہ کہ غزہ میں جنگ بندی ہی باقی اسرائیلی یرغمالیوں کو آزاد کرا سکتی ہے۔ جرمن نشریاتی ادارے ڈی ڈبلیو کے مطابق فرانسیسی صدر نے گزروز اسرائیلی وزیر اعظم

غزہ کےمکینوں کی تکالیف کا خاتمہ ہونا چاہیے،فرانس Read More »

چین اپنے دفاع کی جوہری حکمت عملی پر سختی سے عمل پیرا ہے، چینی وزارت دفاع

31 اکتوبر  کو چینی  وزارت  دفاع کے ترجمان سینئر کرنل چانگ شیاؤ گانگ نے باقاعدہ پریس کانفرنس میں  جوہری معاملے پر امریکہ کی جانب سے چین کو بدنام کرنے کے حوالے سے کہا کہ جوہری مسئلے پر امریکہ نے ہمیشہ فلیش لائٹ لگا کر خود کے بجائے دوسروں کو فوکس کیا ہے ۔ امریکہ کے

چین اپنے دفاع کی جوہری حکمت عملی پر سختی سے عمل پیرا ہے، چینی وزارت دفاع Read More »

سنکیانگ فری ٹریڈ زون اور وسطی اور مشرقی خطوں کے مابین صنعتی تعاون کو فروغ دیا جائے گا ، چینی وزارت تجارت

چینی وزارت تجارت کے ترجمان حہ  یاڈونگ نے 31 اکتوبر کو  منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا کہ سنکیانگ  فری ٹریڈ  زون اور   وسطی اور مشرقی علاقوں کے  درمیان صنعتی تبادلوں اور تعاون کو فروغ دیا جائے گا۔  انہوں نے کہا کہ 2023 میں سنکیانگ فری ٹریڈ  زون  کے قیام کے بعد سے چین-قازقستان، چین-تاجکستان

سنکیانگ فری ٹریڈ زون اور وسطی اور مشرقی خطوں کے مابین صنعتی تعاون کو فروغ دیا جائے گا ، چینی وزارت تجارت Read More »

چھیوشی میگزین کی شی جن پھنگ کے اہم مضمون “اعلی معیار اور بھر پور روزگار ” کی اشاعت

یکم نومبر کو شائع ہونے والے چھیوشی میگزین کے 21 ویں شمارے میں سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری،  صدر مملکت اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کا ایک اہم مضمون شائع ہوگا، جس کا عنوان ہے “اعلی معیار اور  بھر پور روزگار کو فروغ دینا”۔  مضمون میں نشاندہی

چھیوشی میگزین کی شی جن پھنگ کے اہم مضمون “اعلی معیار اور بھر پور روزگار ” کی اشاعت Read More »

Scroll to Top