International

شی جن پھنگ کے”ریزرو فوج کے انتظام سے متعلق عبوری ضوابط” کے حکم نامے پر دستخط

 چین  کے سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے حال ہی میں ایک حکم نامے پر دستخط کیے ہیں جس میں “ریزرو  فوج  کے انتظام سے متعلق عبوری ضوابط” جاری کیے گئے ہیں۔  “ریزرو فوج کے انتظام سے متعلق عبوری ضوابط” کا  اجراء اور نفاذ  فوجی ہیومن ریسورس کی پالیسی اور نظام کی […]

شی جن پھنگ کے”ریزرو فوج کے انتظام سے متعلق عبوری ضوابط” کے حکم نامے پر دستخط Read More »

امریکی اراکینِ کانگریس کے وفد سے ملاقات اور سپیکر قومی اسمبلی کے عشائیہ سے متعلق ترجمان قومی اسمبلی کی وضاحت

اسلام آباد: قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ ہفتہ کی رات اسپیکر قومی اسمبلی جناب سردار ایاز صادق کی جانب سے امریکی اراکینِ کانگریس کے وفد کے اعزاز میں ایک عشائیہ کا اہتمام کیا گیا تھا۔ اس عشائیے میں تمام متعلقہ پارلیمانی رہنماؤں کو مدعو کیا گیا تھا تاکہ باہمی تعلقات

امریکی اراکینِ کانگریس کے وفد سے ملاقات اور سپیکر قومی اسمبلی کے عشائیہ سے متعلق ترجمان قومی اسمبلی کی وضاحت Read More »

چین روانگی سے قبل بلوچستان کے ایگریکلچر گریجویٹس کی وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے غیررسمی ملاقات

اسلام آباد: بلوچستان کے ایگریکلچر گریجویٹس پر مشتمل وفد چین روانگی سے قبل اسلام آباد پہنچ گیا۔ یہ طلباء کراچی سے اسلام آباد پہنچے ہیں اور ان کی آج رات چین روانگی متوقع ہے۔ وفد میں لسبیلہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے نوجوان گریجویٹس شامل ہیں، جو چین میں جدید زرعی

چین روانگی سے قبل بلوچستان کے ایگریکلچر گریجویٹس کی وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے غیررسمی ملاقات Read More »

چینی تعمیراتی کمپنی کے وفد کی وفاقی وزیر بحری امور سے ملاقات، ڈیسالینیشن پلانٹس سمیت مختلف منصوبوں پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: چین کی تعمیراتی کمپنی کے 6 رکنی وفد نے وفاقی وزیر برائے میری ٹائم افیئرز جنید انوار چوہدری سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی تعاون کے تحت ہائی وے کی تعمیر اور پانی کی فراہمی سے متعلق منصوبوں پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر پورٹ قاسم پر سمندری پانی

چینی تعمیراتی کمپنی کے وفد کی وفاقی وزیر بحری امور سے ملاقات، ڈیسالینیشن پلانٹس سمیت مختلف منصوبوں پر تبادلہ خیال Read More »

امریکا، نیویارک میں چھوٹا جہاز گر کر تباہ، چھ افراد ہلاک

نیویارک: امریکی ریاست نیویارک میں چھوٹا جہاز گر کر تباہ ہو گیا جس میں سوار تمام (6)افراد ہلاک ہو گئے ۔ مرنے والوں میں پائلٹ اور نیورو سرجن مائیکل گروف، ان کی اہلیہ اور بچے شامل ہیں۔ ٹوڈ انمین نے کہا کہ کریش سے قبل ویزیبیلیٹی کم تھی لیکن پائلٹ ماہر تھا اور کاک پٹ

امریکا، نیویارک میں چھوٹا جہاز گر کر تباہ، چھ افراد ہلاک Read More »

یو اے ای کا قانون سازی، عدالتی نظام اور انتظامی امور کو مصنوعی ذہانت سے مربوط کرنے کا فیصلہ

دبئی: متحدہ عرب امارات میں قانون سازی، عدالتی نظام، انتظامی امور اور عوامی خدمات کو مصنوعی ذہانت سے مربوط کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یو اے ای کی وفاقی کابینہ نے ’انٹیلی جینس آفس‘ کے قیام کی منظوری دے دی جو  وفاقی و مقامی قوانین کو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے مؤثر اور تیز تر

یو اے ای کا قانون سازی، عدالتی نظام اور انتظامی امور کو مصنوعی ذہانت سے مربوط کرنے کا فیصلہ Read More »

چین تمام فریقوں کے ساتھ مل کر شہروں کی ترقی کے لیے کام کرنے کا خواہاں ہے، چینی وزارت خارجہ

31 اکتوبر کوچینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں شہروں کے عالمی دن کے موقع پر سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کہا کہ یہ پہلا بین الاقوامی دن ہے جسے چین کی تجویز پر  اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی طرف سے منظور کیا گیا۔ اس کا مقصد شنگھائی ورلڈ

چین تمام فریقوں کے ساتھ مل کر شہروں کی ترقی کے لیے کام کرنے کا خواہاں ہے، چینی وزارت خارجہ Read More »

چین غیر ملکی مداخلت اور پابندیوں کی مخالفت میں کیوبا کے عوام کی بھرپور حمایت کرتا ہے، چینی وزارت خارجہ

31 اکتوبر کو  چینی وزارت خارجہ کے ترجمان  لین جیئن  نے  یومیہ  پریس کانفرنس میں  کیوبا کے خلاف  امریکہ کی اقتصادی، تجارتی اور مالی پابندیاں ختم کرنے کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں کہا  کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 187 ووٹوں کے ساتھ متعلقہ قرارداد کو ایک بار پھر منظور کیا،

چین غیر ملکی مداخلت اور پابندیوں کی مخالفت میں کیوبا کے عوام کی بھرپور حمایت کرتا ہے، چینی وزارت خارجہ Read More »

امریکی ساختہ ہتھیار آبنائے تائیوان کے دونوں اطراف کے درمیان فوجی طاقت کی صورتحال کو تبدیل نہیں کرسکتے ، چینی وزارت قومی دفاع

  31 اکتوبر  کو  چینی وزارت قومی دفاع  کے ترجمان چانگ شیاو گانگ نے ایک پریس کانفرنس میں  امریکہ کی جانب سے    تائیوان کو 1.988 ارب ڈالر   کے ہتھیاروں کی فروخت ، جس میں زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل سسٹم اور ریڈار سسٹم بھی شامل ہیں،کے حوالے سے سوال کا

امریکی ساختہ ہتھیار آبنائے تائیوان کے دونوں اطراف کے درمیان فوجی طاقت کی صورتحال کو تبدیل نہیں کرسکتے ، چینی وزارت قومی دفاع Read More »

Scroll to Top