International

چائنا کونسل فار پروموشن آف انٹرنیشنل ٹریڈ کی جانب سے چینی الیکٹرک گاڑیوں پر یورپی کمیشن کی اینٹی سبسڈی تحقیقات کے فیصلے کی مخالفت

31 اکتوبر کو چائنا کونسل فار پروموشن آف انٹرنیشنل ٹریڈ کے ترجمان نے حال ہی میں چینی الیکٹرک گاڑیوں پر یورپی کمیشن کی جانب سے اینٹی سبسڈی تحقیقات کے حتمی فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا   کہ چینی کاروباری برادری، بالخصوص الیکٹرک وہیکل انڈسٹری نے یورپی کمیشن کے حتمی فیصلے  پر گہرے افسوس اور […]

چائنا کونسل فار پروموشن آف انٹرنیشنل ٹریڈ کی جانب سے چینی الیکٹرک گاڑیوں پر یورپی کمیشن کی اینٹی سبسڈی تحقیقات کے فیصلے کی مخالفت Read More »

غزہ شہر کے قریب ہسپتال پر اسرائیلی فوج کی بمباری ،تین افراد شہید

غزہ شہر کے قریب ہسپتال پر اسرائیلی فوج کی بمباری سے تین افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں ۔۔شمالی غزہ کے واحدفعال ہسپتال الاھلہ العرب ہسپتال پر اسرائیلی میزائل حملے سے استقبالیہ، ایمرجنسی یونٹ اور انتہائی نگہداشت وارڈ تباہ ہوگیا ۔۔حملے کے فورا بعد ہسپتال میں بھگدڑ مچ گئی جس سے جانی ومالی نقصان

غزہ شہر کے قریب ہسپتال پر اسرائیلی فوج کی بمباری ،تین افراد شہید Read More »

پاک امریکہ اقتصادی تعلقات کے فروغ کیلئےپاکستانی امریکن چیمبر آف کامرس قائم

شکاگو: امریکہ میں مقیم پاکستانیوں نے پاکستانی امریکن چیمبر آف کامرس قائم کرلیاہے،جس کا مقصدپاکستان اور امریکہ کے درمیان اقتصادی اور سرمایہ کاری کی سرگرمیوں کو فروغ دینااور تاجروں کے مسائل اجاگرکرکے انہیں فوری طور پرحل کرانے کی کوششیں کرناہے۔ اس سلسلے میں شکاگومیں ایک تقریب منعقدہوئی جس میں معروف بزنس مین نوید انورچوہدری کو پاکستانی امریکن چیمبرآف

پاک امریکہ اقتصادی تعلقات کے فروغ کیلئےپاکستانی امریکن چیمبر آف کامرس قائم Read More »

چین کا مینوفیکچرنگ پرچیزنگ مینیجرز انڈیکس اکتوبر میں 50.1فیصد تک پہنچ گیا

 چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ اور چین کے قومی محکمہ شماریات کے  سروس انڈسٹری سروے سینٹر کی جانب سے 31  اکتوبر کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اکتوبر میں چین کا مینوفیکچرنگ پرچیزنگ مینیجرز انڈیکس 50.1 فیصد رہا جو ستمبر کے مقابلے میں 0.3 فیصد پوائنٹس کا اضافہ ہے اور مسلسل دو

چین کا مینوفیکچرنگ پرچیزنگ مینیجرز انڈیکس اکتوبر میں 50.1فیصد تک پہنچ گیا Read More »

فن لینڈ یورپ چین تعلقات کی ہموار ترقی میں مثبت کردارادا کرے گا،فن لینڈ کے صدر

اٹھائیس اکتوبر کو فن لینڈ کے صدر الیگزنڈر  اسٹب چین کے چار روزہ دورے پر بیجنگ پہنچے تھے۔ فن لینڈ کے صدر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ ان کا پہلا دورہ چین ہے۔ اس موقع پر انہوں نے چائنا میڈیا گروپ کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں چین کی ترقی کو سراہا۔ 29 اکتوبر

فن لینڈ یورپ چین تعلقات کی ہموار ترقی میں مثبت کردارادا کرے گا،فن لینڈ کے صدر Read More »

شی جن پھنگ کی مکاؤ خصوصی انتظامی علاقے کے نئے چیف ایگزیکٹو سے ملاقات

یکم نومبر کی سہ پہر صدر شی جن پھنگ نے مکاؤ خصوصی انتظامی  علاقے  کے نو منتخب   اور مرکزی حکومت کی جانب سے مقرر کردہ  چھٹے چیف ایگزیکٹو  چن ہاؤ حوئی سے  بیجنگ کے عظیم عوامی ہال  میں ملاقات کی۔  شی جن پھنگ نے کہا کہ  آپ کو چیف ایگزیکٹو کے انتخاب میں زیادہ

شی جن پھنگ کی مکاؤ خصوصی انتظامی علاقے کے نئے چیف ایگزیکٹو سے ملاقات Read More »

شی جن پھنگ کی سلوواکیا کے وزیر اعظم رابرٹ فیزو سے ملاقات

یکم نومبر  کی سہ پہر  چینی صدر شی جن پھنگ نے دورے پر آئے ہوئے  سلوواکیا کے وزیر اعظم رابرٹ  فیزو سے بیجنگ کے  عظیم عوامی ہال  میں ملاقات کی ۔  شی جن پھنگ نے کہا کہ اس سال چین اور سلوواکیا کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 75 ویں سالگرہ ہے۔ چین اور

شی جن پھنگ کی سلوواکیا کے وزیر اعظم رابرٹ فیزو سے ملاقات Read More »

Scroll to Top