International

دنیا امریکا پر آکر ختم نہیں ہوجاتی، ہم آخری دم تک لڑیں گے: چینی تھنک ٹینک

چینی تھنک ٹینک سینٹر فار چائنا اینڈ گلوبلائزیشن کے نائب صدر مسٹر وکٹر گاؤ کا کہنا ہے کہ امریکا سے تجارتی جنگ میں چین آخری دم تک لڑنے کے لیے ہر طرح سے تیار ہے۔ چین کے تھنک ٹینک سینٹر فار چائنا اینڈ گلوبلائزیشن  کے نائب صدر وکٹر گاؤ نے  برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے […]

دنیا امریکا پر آکر ختم نہیں ہوجاتی، ہم آخری دم تک لڑیں گے: چینی تھنک ٹینک Read More »

خاندان کی مرضی کے بغیر شادی پر لڑکی کے باپ نے خودکشی کرلی، نوٹ میں کیا لکھا؟

بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں ایک باپ نے اپنی بیٹی کے خاندان کی مرضی کے بغیر شادی کرنے پر اپنی جان دے دی۔ بھارتی میڈیا کےمطابق میڈیکل اسٹور مالک 49 سالہ رشی راج سنجو جو مبینہ طور پر اپنی بیٹی کی ’خاندان کی مرضی کے خلاف شادی‘ سے پریشان تھا اس نے خودکشی کر لی۔

خاندان کی مرضی کے بغیر شادی پر لڑکی کے باپ نے خودکشی کرلی، نوٹ میں کیا لکھا؟ Read More »

بنگلادیش: حسینہ واجدکی بھانجی اور برطانوی ممبر پارلیمنٹ ٹیولپ صدیق کے وارنٹ جاری

بنگلادیشی عدالت  نے سابق وزیراعظم حسینہ واجد کی بھانجی اور  سابق برطانوی وزیر ٹیولپ صدیق کے وارنٹ جاری کردیے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق حسینہ واجد کی بھانجی اور سابق برطانوی وزیر برائے اقتصادی امور  ٹیولپ صدیق پرکرپشن کاالزام ہے۔ موجودہ  برطانوی ممبر پارلیمنٹ ٹیولپ  صدیق  پر  اپنی خالہ حسینہ واجد کی حکومت میں ڈھاکا کے

بنگلادیش: حسینہ واجدکی بھانجی اور برطانوی ممبر پارلیمنٹ ٹیولپ صدیق کے وارنٹ جاری Read More »

ایران میں قتل کیے جانے والے پاکستانیوں کی فہرست جاری

اسلام آباد: ایران میں دہشتگردوں کے حملے میں جاں بحق ہونے والے پاکستانیوں کی فہرست جاری کردی گئی۔ ایران میں پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو نے 2 روز قبل ایران میں دہشتگردوں کے حملے میں قتل کیے جانے والے 8 پاکستانی شہریوں کی فہرست جاری کردی۔ ایران میں پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو کے مطابق بہاولپورکے 8

ایران میں قتل کیے جانے والے پاکستانیوں کی فہرست جاری Read More »

امریکی اراکین کانگریس کا دورہ پاکستان کامیاب قرار،دونوں ملکوں کے تعلقات مزید مستحکم ہونے کی توقع

اسلام آباد- پاکستان کے دورے پر آئے امریکی اراکین کانگریس نے اپنے دورے کو انتہائی کامیاب اور مستقبل کے حوالے سے اہم قرار دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں اعلیٰ سیاسی و عسکری شخصیات سے ملاقاتوں سے دوطرفہ تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔دورے کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے رکن کانگریس جیک وارن برگ

امریکی اراکین کانگریس کا دورہ پاکستان کامیاب قرار،دونوں ملکوں کے تعلقات مزید مستحکم ہونے کی توقع Read More »

پاکستان کا ایران-امریکہ مذاکرات کا خیرمقدم، عمان کے کردار کو سراہا

اسلام آباد — ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ پاکستان سلطنت عمان میں اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے مذاکرات کا خیرمقدم کرتا ہے۔ یہ مذاکرات 12 اپریل کو مسقط میں عمان کی سہولت کاری کے تحت منعقد کیے گئے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ پاکستان

پاکستان کا ایران-امریکہ مذاکرات کا خیرمقدم، عمان کے کردار کو سراہا Read More »

آرمی چیف سے امریکی کانگریس کے وفد کی ملاقات،علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال

راولپنڈی-آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے امریکی کانگریس کے وفد نے ملاقات کی ہے،امریکی کانگریس کے وفد کی قیادت جیک برگمین کر رہے تھے جب کہ تھامس سوزی اور جوناتھن جیکسن بھی ان کے ہمراہ تھے ۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے ُامور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون پر

آرمی چیف سے امریکی کانگریس کے وفد کی ملاقات،علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال Read More »

وزیراعظم کا ترسیلات زر میں تاریخی اضافے پر سمندر پار پاکستانیوں سے اظہارِ تشکر

اسلام آباد- وزیراعظم نےمارچ 2025 میں ترسیلات زر کا حجم 4.1 ارب ڈالر کی تاریخی سطح پر پہنچنے پر سمندر پار پاکستانیوں سے اظہارِ تشکر کیا ہے۔انہوں نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر کا تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی بھی ایک ماہ میں 4 ارب ڈالر کی حد عبور کرنے کو

وزیراعظم کا ترسیلات زر میں تاریخی اضافے پر سمندر پار پاکستانیوں سے اظہارِ تشکر Read More »

غزہ پر اسرائیلی بمباری ،مزید 37 فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیلی بمباری کا سلسلہ جاری ہے ، اسرائیل کی ظالمانہ کارروائیوں میں مزید37 فلسطینی شہید ہو گئے، شہداء میں 6 بھائی بھی شامل ہیں جو فلسطینیوں کو خوراک فراہم کرنے والے رضاکار تھے۔عالمی ادارہ صحت نے بتایا ہے کہ اسرائیلی افواج کی جانب سے غزہ شہر کے الاہلی عرب ہسپتال پر بمباری کے

غزہ پر اسرائیلی بمباری ،مزید 37 فلسطینی شہید Read More »

چین کے صدر شی جن پنگ آج سرکاری دورے پر ویتنام پہنچ رہے ہیں

ہنوئی-چین کے صدر شی جن پنگ آج ویتنام کا دورہ کریں گے،وہ جنوب مشرقی ایشیاء میں مینوفیکچرنگ کے شعبے کے تین بڑے ممالک کا دورہ کر رہے ہیں۔صدر شی ہفتے کے آخر میں ملائیشیا اور کمبوڈیا کا سفر کرنے سے پہلے ہنوئی میں ویتنام کے رہنماؤں سے ملاقات کریں گے، وہ چین کے کچھ قریبی

چین کے صدر شی جن پنگ آج سرکاری دورے پر ویتنام پہنچ رہے ہیں Read More »

Scroll to Top