صدر شی جن پھنگ سے مکاؤ کے چھٹے چیف ایگزیکٹو چن ہاؤ حوئی کی ملاقات مرکزی حکومت کی جانب سے مکاؤ کی حمایت کی عکاس
یکم نومبر کی سہ پہر صدر شی جن پھنگ سے مکاؤ خصوصی انتظامی علاقے کے نو منتخب اور مرکزی حکومت کی جانب سے مقرر کردہ چھٹے چیف ایگزیکٹو چن ہاؤ حوئی نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں ملاقات کی۔ چین کی ریاستی کونسل کے دفتر برائے امور ہانگ کانگ اور مکاؤ کے ترجمان […]