International

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی نائجیریا کے وزیر دفاع، چیف آف ڈیفنس اسٹاف اور مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقاتیں

راولپنڈی: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی (سی جے سی ایس سی) جنرل ساحر شمشاد مرزا نے نائیجیریا میں وزیر دفاع محمد بدرو ابوبکر، چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل کرسٹوفر گوبن موسی، چیف آف آرمی اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل اولوفیمی اولاتبوسم اولویدے، چیف آف نیول اسٹاف وائس ایڈمرل ایمانوئل اکیچوکو اوگالا اور چیف آف ائر سٹاف […]

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی نائجیریا کے وزیر دفاع، چیف آف ڈیفنس اسٹاف اور مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقاتیں Read More »

اناطولیہ ڈپلومیسی فورم میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا خطاب: تعلیم کی انقلابی طاقت پر زور، عالمی سطح پر گرلز ایجوکیشن معاہدے کی تجویز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ترکیہ کے شہر انطالیہ میں منعقدہ “اناطولیہ ڈپلومیسی فورم” میں “تعلیم کی انقلابی طاقت” کے موضوع پر تاریخی اور جامع خطاب کیا۔ انہوں نے اپنے انقلابی وژن کے ذریعے تعلیم کو معاشرتی تبدیلی، مساوات، اور پائیدار ترقی کا مرکز قرار دیا۔ مریم نواز شریف نے ہر بچے کی

اناطولیہ ڈپلومیسی فورم میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا خطاب: تعلیم کی انقلابی طاقت پر زور، عالمی سطح پر گرلز ایجوکیشن معاہدے کی تجویز Read More »

امریکی صدر مئی میں سعودی عرب کا دورہ کریں گے، وائٹ ہاؤس

واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ مئی میں سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ العربیہ اردو کے مطابق وائٹ ہاؤس نے رواں ماہ کے آغاز میں اعلان کیا تھا کہ امریکی صدر مئی میں سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ ٹرمپ نے یہ بھی کہا ہے وہ سعودی عرب کا دورہ کرنے اور سعودی ولی

امریکی صدر مئی میں سعودی عرب کا دورہ کریں گے، وائٹ ہاؤس Read More »

ایران میں 8 پاکستانیوں کے بہیمانہ قتل: وزیرِ اعظم کا اظہارِ افسوس، واقعے کی فوری تحقیقات اور ذمہ داروں کی گرفتاری کا مطالبہ

اسلام آباد: وزیرِ اعظم نے ایران کے علاقے مہرستان، صوبہ سیستان میں آٹھ پاکستانی شہریوں کے بہیمانہ قتل پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ وزیرِ اعظم نے اس افسوسناک واقعے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی سرزمین پر پاکستانیوں کا اس انداز میں قتل ہونا نہایت قابلِ مذمت

ایران میں 8 پاکستانیوں کے بہیمانہ قتل: وزیرِ اعظم کا اظہارِ افسوس، واقعے کی فوری تحقیقات اور ذمہ داروں کی گرفتاری کا مطالبہ Read More »

چین کا 9 ممالک کے لیے ویزا فری پالیسی شروع کرنے کا فیصلہ

یکم نومبر کو چینی وزارت خارجہ کی یومیہ پریس کانفرنس کے دوران ترجمان سے پوچھا گیا کہ صدر شی جن پھنگ کی سلوواکی وزیر اعظم فیزو سے ملاقات کے دوران اعلان کیا گیا کہ چین یکطرفہ طور پر سلواکیہ کے لیے ویزا فری سہولت متعارف کروائے گا، ساتھ ساتھ ترجمان سے نئے ویزا فری ممالک

چین کا 9 ممالک کے لیے ویزا فری پالیسی شروع کرنے کا فیصلہ Read More »

چین کا یورپی یونین کی جانب سے الیکٹرک وہیکل کاؤنٹر ویلنگ کیس میں قیمت کے وعدوں پر مشاورت جاری رکھنے کا خیرمقدم

یکم نومبر کو،چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے یورپی یونین کی جانب سے الیکٹرک وہیکل کاؤنٹر ویلنگ کیس میں قیمتوں کے وعدوں سے متعلق بات چیت کے لیے اپنے اہلکاروں کو چین بھیجنے کے منصوبے کے بارے میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیے۔ ترجمان نے کہا کہ چین کےوزیر تجارت وانگ وین ٹاؤ

چین کا یورپی یونین کی جانب سے الیکٹرک وہیکل کاؤنٹر ویلنگ کیس میں قیمت کے وعدوں پر مشاورت جاری رکھنے کا خیرمقدم Read More »

چین کی جانب سے “لسٹڈ کمپنیوں میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کے ذریعے اسٹریٹجک سرمایہ کاری کے انتظام کے اقدامات” پر نظر ثانی اور اجراء

یکم نومبر کو، چین کی وزارت تجارت، چائنا سیکیورٹیز ریگولیٹری کمیشن، ریاستی ملکیتی اثاثوں کے نگران اور انتظامی کمیشن، ٹیکسیشن کی ریاستی انتظامیہ، اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن فار مارکیٹ ریگولیشن، اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن آف فارن ایکسچینج کی جانب سے “لسٹڈ کمپنیوں میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کے ذریعے اسٹریٹجک سرمایہ کاری کے انتظام کے اقدامات” پر نظر ثانی

چین کی جانب سے “لسٹڈ کمپنیوں میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کے ذریعے اسٹریٹجک سرمایہ کاری کے انتظام کے اقدامات” پر نظر ثانی اور اجراء Read More »

چینی صدر شی جن پھنگ کا اسپین میں شدید سیلاب پر ہسپانوی بادشاہ سے ہمدردی کا اظہار

دو نومبر کو چین کے صدر شی جن پھنگ نے ہسپانوی بادشاہ فلپ ششم کو اسپین میں شدید بارشوں اور سیلاب پر ہمدردی کا پیغام بھیجا ہے۔شی جن پھنگ نے کہا کہ انہیں یہ جان کر  دکھ ہوا ہے کہ شدید بارشوں اور سیلاب نے اسپین کے کئی حصوں کو متاثر کیا ہے جس سے

چینی صدر شی جن پھنگ کا اسپین میں شدید سیلاب پر ہسپانوی بادشاہ سے ہمدردی کا اظہار Read More »

Scroll to Top