International

پاکستان ازبکستان کے ساتھ سیاحتی تعلقات مضبوط بنانے کا کیلئے تیار ہے

صنعت و پیداوار کے بارے میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر خان نے اسلام آباد میں ازبکستان کے وزیر سیاحت امید شادیف سے ملاقات کی۔ فریقین نے پاکستان اور ازبکستان کے درمیان سیاحت کے شعبے میں تعاون کے وسیع امکانات کو اجاگر کیا۔ ہارون اختر خان نے کہا کہ پاکستان سیاحتی تعلقات کو

پاکستان ازبکستان کے ساتھ سیاحتی تعلقات مضبوط بنانے کا کیلئے تیار ہے Read More »

پاکستان اور بیلا روس کے کئی سمجھوتوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط

پاکستان اور بیلا روس نے کئی سمجھوتوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کئے ہیں جن کا مقصد مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینا ہے ۔ دونوں ملکوں نے ایک ری ایڈمشن سمجھوتے اور دونوں ملکوں کی امور داخلہ کی وزارتوں کے درمیان تعاون کے ایک سمجھوتے پردستخط کیے ۔ نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ

پاکستان اور بیلا روس کے کئی سمجھوتوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط Read More »

وفاقی وزیر خزانہ کی زیر صدارت سوشلس امپیکٹ فنانسنگ فریم ورک پر اجلاس — پاکستان میں پائیدار اور مؤثر ترقی کے لیے اہم پیش رفت

اسلام آباد: وزیرِ اعظم کی جانب سے تشکیل دی گئی سوشلس امپیکٹ فنانسنگ (SIF) کمیٹی کا اعلیٰ سطحی اجلاس آج وزارتِ خزانہ میں وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات، سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں اہم وفاقی وزارتوں، اسٹیٹ بینک آف پاکستان، سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان، ملک کی معروف

وفاقی وزیر خزانہ کی زیر صدارت سوشلس امپیکٹ فنانسنگ فریم ورک پر اجلاس — پاکستان میں پائیدار اور مؤثر ترقی کے لیے اہم پیش رفت Read More »

سربراہ پاک فضائیہ کا دورہ چین: دفاعی تعاون اور ٹیکنالوجی میں شراکت داری کو وسعت دینے پر اتفاق

راولپنڈی: پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے چین کا اہم دورہ کیا، جس کے دوران انہوں نے چینی عسکری قیادت سے اعلیٰ سطحی ملاقاتیں کیں اور دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا۔ دورہ چین کے دوران ایئر چیف مارشل ظہیر احمد

سربراہ پاک فضائیہ کا دورہ چین: دفاعی تعاون اور ٹیکنالوجی میں شراکت داری کو وسعت دینے پر اتفاق Read More »

پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دفاع، تجارت اور ماحولیاتی تحفظ سمیت متعدد شعبوں میں تعاون کے فروغ کے لئے معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط

منسک : پاکستان اور بیلاروس نے دفاع، تجارت اور ماحولیاتی تحفظ سمیت متعدد شعبوں میں تعاون کے فروغ کے لئے جمعہ کو یہاں مختلف معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کئے۔ ان معاہدوں پر دستخط وزیراعظم کے دورہ بیلاروس کے دوران کئے گئے۔ دستخطوں کی تقریب میں وزیراعظم اور بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکا

پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دفاع، تجارت اور ماحولیاتی تحفظ سمیت متعدد شعبوں میں تعاون کے فروغ کے لئے معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط Read More »

پاکستان اور اردن کے درمیان سیاسی مشاورت کا دوسرا دور عمان میں منعقد، دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر اتفاق

اسلام آباد: پاکستان اور اردن کے درمیان سیاسی مشاورت کا دوسرا دور 10 اپریل کو اردن کے دارالحکومت عمان میں منعقد ہوا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق، پاکستانی وفد کی قیادت سیکرٹری خارجہ محترمہ آمنہ بلوچ نے کی۔ اجلاس کے دوران سیکرٹری خارجہ نے مشرق وسطیٰ میں قیام امن کی کوششوں میں اردن کے

پاکستان اور اردن کے درمیان سیاسی مشاورت کا دوسرا دور عمان میں منعقد، دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر اتفاق Read More »

روس کے سفیر کی جانب سے رکن قومی اسمبلی سحر کامران کو دو طرفہ تعلقات میں خدمات کے اعتراف میں تعریفی شیلڈ پیش

اسلام آباد: پاکستان میں روس کے سفیر البرٹ پی خوریو نے رکن قومی اسمبلی اور پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما سحر کامران کو پاکستان-روس تعلقات کے فروغ میں ان کی نمایاں خدمات کے اعتراف میں تعریفی یادگاری شیلڈ پیش کی۔ اس سلسلے میں روسی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب

روس کے سفیر کی جانب سے رکن قومی اسمبلی سحر کامران کو دو طرفہ تعلقات میں خدمات کے اعتراف میں تعریفی شیلڈ پیش Read More »

Scroll to Top