وزیراعظم سے بیلاروس کی قومی اسمبلی کی کونسل آف دی پبلک کی چیئرپرسن نتالیہ کوچانووا اور ایوان نمائندگان کے چیئرمین ایگور سرجیینکو سے ملاقات
منسک: وزیر اعظم سے بیلاروس کی قومی اسمبلی کی کونسل آف ری پبلک کی چیئرپرسن نتالیہ کوچانووا اور ایوان نمائندگان کے چیئرمین ایگور سرجیینکو نے ملاقات کی۔ دونوں اطراف نے پاکستان اور بیلاروس کے ارکان پارلیمنٹ کے درمیان تعلقات کو مزید فروغ دینے پر تبادلہء خیال کیا۔ انہوں نے دوطرفہ تعلقات کو گہرا کرنے میں […]