International

پاکستان اور عمان کا دوطرفہ تعلقات کو وسعت دینے اور سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے عمان کے سفیر فہد سلیمان خلف الخروسی نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے اُمور اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران پاکستان اور عمان کے درمیان تعلقات کو مزید وسعت دینے اور سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔وزیر داخلہ محسن نقوی […]

پاکستان اور عمان کا دوطرفہ تعلقات کو وسعت دینے اور سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق Read More »

جب کیلے چین سے ملے (When banana met China)

جب کیلا چین سے ملا تو کیا ہوتا ہے؟ گزشتہ سال شنگھائی میں منعقد ہونے والی چھٹی چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو سی آئی آئی ای  میں فلپائن کے وفد نے نمائش کے پہلے دن 603 ملین امریکی ڈالر مالیت کے کیلے کی فروخت کے ساتھ حیرت انگیز نتائج حاصل کیے۔ چین  میں فلپائن کے سفارت

جب کیلے چین سے ملے (When banana met China) Read More »

پہلا “چائنا انٹرنیشنل پریمیم کنزمپشن ماہ” ایونٹ 3 نومبر کو شنگھائی میں منعقد ہو گا

چین کی وزارت تجارت، شنگھائی، بیجنگ اور دیگر پانچ بین الاقوامی کھپت مراکز کے اشتراک سے، نومبر میں “چائنا انٹرنیشنل پریمیم کنزمپشن ماہ” کا انعقاد کیا جائے گا، یہ تقریب شنگھائی میں 3 نومبر کو شروع ہو گی۔ یہ کھپت کا مہینہ ، ایک بوتیک کے لانچ سیزن اور چار بڑے کھپت والے علاقوں پر

پہلا “چائنا انٹرنیشنل پریمیم کنزمپشن ماہ” ایونٹ 3 نومبر کو شنگھائی میں منعقد ہو گا Read More »

ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم چین کا سرکاری دورہ کریں گے

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان  لین جیئن  نے  اعلان کیا   کہ چین کی دعوت پر ملائیشیا کے وزیر اعظم  انور ابراہیم 4 سے 7 نومبر تک چین کا  سرکاری دورہ کریں گے۔ DATE . Apr/10/2025

ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم چین کا سرکاری دورہ کریں گے Read More »

چین اور متحدہ عرب امارات کے صدور کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 40 ویں سالگرہ کے موقع پر تہنیتی پیغامات کا تبادلہ

یکم نومبر کو چینی  صدر شی جن پھنگ اور متحدہ عرب امارات کے صدر  شیخ محمد بن زید  النہیان نے دونوں ممالک کے سفارتی تعلقات کے قیام کی 40 ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد کے پیغامات کا تبادلہ کیا۔  شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ چین اور متحدہ عرب امارات   اچھے دوست

چین اور متحدہ عرب امارات کے صدور کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 40 ویں سالگرہ کے موقع پر تہنیتی پیغامات کا تبادلہ Read More »

ایف ایل سمتھ کے اعلیٰ سطحی وفد کی وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے ملاقات

اسلام آباد: ایف ایل سمتھ کے اعلیٰ سطحی وفد کی وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک سے ملاقات ہوئی ہے۔ ڈینش کمپنی نے کامیاب پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم پر علی پرویز ملک کو مبارکباد پیش کی۔ کمپنی نے سو پاکستانی انجینئرز کے لیے معدنیات اور کان کنی میں تربیتی پروگرام کا آغاز کیا ہے۔

ایف ایل سمتھ کے اعلیٰ سطحی وفد کی وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے ملاقات Read More »

پاکستان منرلز انوسٹمنٹ فورم 2025 کا دوسرا روز

اسلام آباد-پاکستان منرلز انوسٹمنٹ فورم 2025 کے دوسرے دن ریکوڈک مائننگ منصوبے کے قابل عمل ہونے کی رپورٹ، تکنیکی بصیرت اور جدت پر مبنی سیشن جاری رہا۔ریکوڈک کی فزیبلٹی رپورٹ پر بریفنگ رسل ہاورڈ اوون (منرل ریسورسز منیجر، ریکوڈک مائننگ کمپنی) نے پیش کی۔بریفنگ میں بتایا گیا کہ ریکوڈک منصوبہ سونے اور تانبے کے ذخائر

پاکستان منرلز انوسٹمنٹ فورم 2025 کا دوسرا روز Read More »

وزیراعظم سے امریکی وفد کی ملاقات، معدنی شعبے میں سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال

اسلام آباد-وزیرِ اعظم سے امریکی وفد نے ملاقات کی ہے،وفد کی قیادت سینئر بیورو آفیشل اور قائم مقام اسسٹنٹ سیکرٹری، بیورو آف ساؤتھ اینڈ سینٹرل ایشین افیئرز، یو ایس ڈیپارٹمنٹ آف سٹیٹ نے کی، وفد پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں شرکت کے لیے پاکستان کا دورہ کر رہا ہے۔وزیراعظم نے فورم میں امریکی شرکت کا

وزیراعظم سے امریکی وفد کی ملاقات، معدنی شعبے میں سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال Read More »

Scroll to Top