International

پاکستان کا امریکہ سے تجارتی مذاکرات کیلئے اعلیٰ سطح وفد بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد- پاکستان نے امریکہ کے ساتھ تجارتی تعلقات کے فروغ اور نئے ٹیرف کے حوالے سے مذاکرات کے لیے اعلیٰ سطح کا وفد بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ملکی برآمدات میں اضافے اور امریکہ کی جانب سے درآمدات پر لگائے گئے نئے ٹیرف کے حوالے سے جائزہ اجلاس […]

پاکستان کا امریکہ سے تجارتی مذاکرات کیلئے اعلیٰ سطح وفد بھیجنے کا فیصلہ Read More »

وزیراعظم اور امیر جماعت اسلامی کا غزہ میں اسرائیلی مظالم پر تشویش کا اظہار

اسلام آباد-وزیراعظم سے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کی قیادت میں تین رکنی وفد نے ملاقات کی۔ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر اسرائیل کی بلا اشتعال بمباری اور ظلم و ستم پر بین الاقوامی قوتوں کی خاموشی پر تشویش کا اظہار کیا۔وزیراعظم نے غزہ کے نہتے فلسطینیوں پر جاری صہیونی

وزیراعظم اور امیر جماعت اسلامی کا غزہ میں اسرائیلی مظالم پر تشویش کا اظہار Read More »

وزیراعظم سے ترکیہ کے وزیر توانائی و قدرتی وسائل الپرسلان بائیرقطار کی قیادت میں نو رکنی وفد کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم سے ترکیہ کے وزیر توانائی و قدرتی وسائل الپرسلان بائیرقطار کی قیادت میں 9 رکنی وفد کی ملاقات ہوئی ہے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہمیں پاکستان اور ترکیہ کے صدیوں پر محیط برادرانہ تعلقات پر فخر ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کے حالیہ دورہ پاکستان

وزیراعظم سے ترکیہ کے وزیر توانائی و قدرتی وسائل الپرسلان بائیرقطار کی قیادت میں نو رکنی وفد کی ملاقات Read More »

چائنا میڈیا گروپ کے اعلی معیار کی ترقی کے شنگھائی منصوبوں کا اجرا

4 نومبر کو ، چائنا میڈیا گروپ کے اعلی معیار کی ترقی کے شنگھائی منصوبوں کا اجرا  شنگھائی میں  ہوا۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے شعبہ تشہیر کے ڈپٹی ڈائریکٹر اور  چائنا میڈیا گروپ کے صدر شین ہائی شیونگ اور  شنگھائی میونسپل پارٹی کمیٹی کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور محکمہ تشہیر کے وزیر

چائنا میڈیا گروپ کے اعلی معیار کی ترقی کے شنگھائی منصوبوں کا اجرا Read More »

چینی وزیر اعظم لی چھیانگ گریٹر میکانگ سب ریجن اکنامک کوآپریشن لیڈرز کے آٹھویں اجلاس میں شرکت کریں گے

چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے اعلان کیا  ہے کہ گریٹر میکانگ سب ریجن اکنامک کوآپریشن لیڈرز کا آٹھواں اجلاس 6 سے 7 نومبر تک صوبہ یون نان کے شہر کھون منگ میں منعقد ہوگا جس کی صدارت چینی وزیر اعظم لی چھیانگ کریں گے ۔ اجلاس میں  کمبوڈیا، لاؤس، میانمار، تھائی

چینی وزیر اعظم لی چھیانگ گریٹر میکانگ سب ریجن اکنامک کوآپریشن لیڈرز کے آٹھویں اجلاس میں شرکت کریں گے Read More »

رواں سال چین میں انٹرنیٹ آف تھنگز کنکشنز کی تعداد 3 ارب سے تجاوز کرنے کی توقع

3 نومبر کو منعقد ہونے والی 2024 ورلڈ آئی او  ٹی کانفرنس میں دنیا کا پہلا “ورلڈ آئی او  ٹی ڈیجیٹل اکانومی وائٹ پیپر” جاری کیا گیا۔ اعداد و شمار کے مطابق رواں سال چین میں آئی او  ٹی کے کنکشنز کی تعداد 3 ارب سے تجاوز کرنے کی توقع ہے۔ اعداد و شمار کے

رواں سال چین میں انٹرنیٹ آف تھنگز کنکشنز کی تعداد 3 ارب سے تجاوز کرنے کی توقع Read More »

وزیراعظم کا دوطرفہ تعلقات کی مضبوطی کیلئے امریکی انتظامیہ کے ساتھ ملکر کام کرنے کی خواہش کا اظہار

وزیر اعظم سے ایرک میئر کی قیادت میں امریکی وفد نے ملاقات کی جس میں وزیراعظم پاکستان نے دو طرفہ تعلقات کی مضبوطی کیلئے امریکی انتظامیہ کے ساتھ ملکر کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں شرکت کے لیے پاکستان کے دورے پر آئے امریکی وفد نے ایرک میئر کی

وزیراعظم کا دوطرفہ تعلقات کی مضبوطی کیلئے امریکی انتظامیہ کے ساتھ ملکر کام کرنے کی خواہش کا اظہار Read More »

ٹرمپ کی ٹیرف پالیسی کے پاکستان پر کیا اثرات ہوں گے؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پاکستان سمیت متعدد ممالک پر نئی ٹیرف پالیسی کے نفاذ کا اعلان کیا گیا ہے، جس کے مطابق پاکستان پر 29 فیصد ٹیرف عائد ہوگا۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام اعتراض ہے میں میزبان انیقہ نثار  نے وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے مذکورہ ٹیرف پالیسی

ٹرمپ کی ٹیرف پالیسی کے پاکستان پر کیا اثرات ہوں گے؟ Read More »

امریکہ نے پاکستان منرلزانویسٹمنٹ فورم کے انعقاد کو سراہا

امریکہ نے پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم کو سراہتے ہوئے اسے دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کا ایک موقع قرار دیا۔ فورم کی افتتاحی تقریب میں شرکت کرنے والے امریکی محکمہ خارجہ کے جنوبی اور وسطی ایشیائی امور کے سینئر عہدیدار ایرک میئر نے امید ظاہر کی کہ فورم سرمایہ کاروں کے

امریکہ نے پاکستان منرلزانویسٹمنٹ فورم کے انعقاد کو سراہا Read More »

نائب وزیراعظم کا معدنی شعبے میں سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول کے عزم کا اعادہ

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے معدنیات کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے سرمایہ کار دوست ماحول پیدا کرنے کے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار آج (منگل) اسلام آباد میں پاکستان منرلز انوسٹمنٹ فورم میں کان کنی، نظم و نسق، تعاون اور موثر ترسیلاتی نظام کی تعمیر

نائب وزیراعظم کا معدنی شعبے میں سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول کے عزم کا اعادہ Read More »

Scroll to Top