International

سرحدی امور پر چین بھارت مشاورت اور کوآرڈینیشن ورکنگ میکانزم کا 31 واں اجلاس

29اگست  کو سرحدی امور پر چین بھارت مشاورت اور کوآرڈینیشن ورکنگ میکانزم کا 31 واں اجلاس بیجنگ میں منعقد ہوا جس میں دونوں ممالک کے خارجہ امور، قومی دفاع اور امیگریشن محکموں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ ملاقات مثبت، دوستانہ اور شفاف ماحول میں ہوئی۔ فریقین نے حال ہی میں دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ […]

سرحدی امور پر چین بھارت مشاورت اور کوآرڈینیشن ورکنگ میکانزم کا 31 واں اجلاس Read More »

سعودی ولی عہد اور ایرانی صدر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ۔ دونوں رہنمائوں نے خطے میں حالیہ پیشرفت پرتبادلہ خیال کیا اورباہمی دلچسپی کے مختلف امور کاجائزہ لیا۔ DATE . Apr/5/2025

سعودی ولی عہد اور ایرانی صدر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ Read More »

وزیراعظم کی میانمارسفارت خانے آمد،سفیر سے ملاقات میں زلزلے کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصان پراظہارِ افسوس

اسلام آباد-وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے میانمار کے سفارتخانے کا دورہ کیا اور تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات درج کیے،میانمار کے سفیر ونا ہان نے وزیر اعظم کا پُرتپاک استقبال کیا اور پاکستان کی جانب سے زلزلہ متاثرین کے لیے بھیجے گئے امدادی سامان پر ان کا شکریہ ادا کیا۔وزیر اعظم محمد شہبازشریف نے

وزیراعظم کی میانمارسفارت خانے آمد،سفیر سے ملاقات میں زلزلے کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصان پراظہارِ افسوس Read More »

پاکستان اور بیلاروس کا باہمی روابط اور دو طرفہ تعاون کو بڑھانے کے لیے مشترکہ عزم کا اظہار

منسک-وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے بیلا روس کے دورے کےموقع پر وزیر ٹرانسپورٹ الیگزسی لیخنووچ سے ملاقات کی ہے جس میں دو طرفہ تعاون سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وفاقی وزیر عبدالعلیم خان بیلاروس کے وزیر ٹرانسپورٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بیلاروس کے درمیان زمینی رابطوں پر پہلے

پاکستان اور بیلاروس کا باہمی روابط اور دو طرفہ تعاون کو بڑھانے کے لیے مشترکہ عزم کا اظہار Read More »

پاکستان کا دہشتگردگروہوں کے زیر قبضہ ہتھیاروں کیخلاف عالمی اقدام کا مطالبہ

نیویارک-پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے آریا-فارمولہ اجلاس میں دہشت گرد گروہوں کے زیر قبضہ غیر قانونی ہتھیاروں کے خلاف عالمی اقدام کا مطالبہ کیا ہے۔اجلاس میں پاکستان نے کالعدم ٹی ٹی پی ، نام نہاد بلوچ لبریشن آرمی اور مجید بریگیڈ کے ذریعے جدید اور مہلک غیر قانونی ہتھیاروں کے حصول اور

پاکستان کا دہشتگردگروہوں کے زیر قبضہ ہتھیاروں کیخلاف عالمی اقدام کا مطالبہ Read More »

شی جن پھنگ کا بوٹسوانا کے نومنتخب صدر بوکو کے نام تہنیتی پیغام

5 نومبر کو چینی صدر شی جن پھنگ نے ڈوما بوکو ،کو جمہوریہ بوٹسوانا کا  صدر  منتخب ہونے پر مبارکباد کا پیغام دیا۔ شی جن پھنگ نے اپنے پیغام میں کہا کہ  چین اور بوٹسوانا کے درمیان روایتی دوستی ہے۔ حالیہ برسوں میں، دوطرفہ تعلقات نے اچھی ترقی کی ہے، اور دونوں فریقوں نے بنیادی

شی جن پھنگ کا بوٹسوانا کے نومنتخب صدر بوکو کے نام تہنیتی پیغام Read More »

چین ترکیہ بین الحکومتی تعاون کمیٹی میکانزم کا دوسرا اجلاس نومبر میں ہوگا

چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے 5 نومبر کو بتایا ہے کہ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن، نائب وزیر اعظم اور چین ترکیہ بین الحکومتی تعاون کمیٹی میکانزم کے چینی چیئرمین چانگ گوچھنگ کی دعوت پر، ترک وزیر خزانہ  اور میکانزم کے ترکیہ  کے چیئرمین شیمسیک

چین ترکیہ بین الحکومتی تعاون کمیٹی میکانزم کا دوسرا اجلاس نومبر میں ہوگا Read More »

شی جن پھنگ کا ایک مضبوط اور جدیدائر بورن فورس بنانے پر زور

سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری، چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے 4 نومبر کو صوبہ حو بئی میں ائر بورن فورس سے ملاقات کی۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ائر بورن فورس چینی فوج کے مضبوط  دفاعی اور  جنگی نظام میں ایک خاص

شی جن پھنگ کا ایک مضبوط اور جدیدائر بورن فورس بنانے پر زور Read More »

چین کی جانب سے تائیوان اور بحیرہ جنوبی چین پر کینیڈا کے بیانات کا رد عمل

حال ہی میں کینیڈا کی وزارت خارجہ نے  “کینیڈا-جنوبی کوریا خارجہ امور اور دفاع (2+2) مشترکہ وزارتی بیان” جاری کیا، جس میں تائیوان، بحیرہ جنوبی چین اور چین کے بنیادی مفادات سے متعلق دیگر معاملات پر  تناو میں اضافے کےلیے غلط بیانات پیش کیے گئے ۔ کینیڈا میں چینی سفارت خانے کے ترجمان نے اپنے

چین کی جانب سے تائیوان اور بحیرہ جنوبی چین پر کینیڈا کے بیانات کا رد عمل Read More »

جنوبی کوریا کی آئینی عدالت نے صدر یون سوک یول کو عہدے سے ہٹا دیا

جنوبی کوریا کی آئینی عدالت نے ملک میں مارشل لا کے نفاذ پر معزول صدر یون سک یول کو عہدے سے ہٹا دیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق عدالت نے سابق صدر یون سک یول کے خلاف مواخذے کی توثیق کر دی۔ جنوبی کوریا کی آئینی عدالت کے 8 ججز نے متفقہ فیصلہ سنایا۔ عدالت نے

جنوبی کوریا کی آئینی عدالت نے صدر یون سوک یول کو عہدے سے ہٹا دیا Read More »

Scroll to Top