اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال پر آج اہم اجلاس
نیویارک: غزہ کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر آج سلامتی کونسل کا اجلاس ہو رہا ہے جس میں غزہ میں فوری، غیر مشروط اور مستقل جنگ بندی کی قرارداد پر رائے شماری کی جائے گی۔ یہ قرارداد سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن ممالک کی جانب سے پیش کی جائے گی۔اسرائیل نے غزہ میں امدادی مراکز […]
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال پر آج اہم اجلاس Read More »

