پاکستان کی جانب سے میانمار میں زلزلہ متاثرین کےلئے پہلی امدادی کھیپ متعلقہ حکام کے حوالے
اسلام آباد-پاکستان کی جانب سے میانمار میں زلزلہ متاثرین کےلئے پہلی امدادی کھیپ متعلقہ حکام کے حوالے کردی گئی۔ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق ینگون ایئرپورٹ پر 35 ٹن امدادی سامان میانمار حکام کے حوالے کیا گیا ،امدادی سامان میں تیار کھانا، کمبل، ترپالیں، خیمے، ادویات سمیت دیگر سامان شام ہے۔میانمار میں پاکستانی سفیر […]
پاکستان کی جانب سے میانمار میں زلزلہ متاثرین کےلئے پہلی امدادی کھیپ متعلقہ حکام کے حوالے Read More »