International

شی جن پھنگ کی جانب سے فجی کے نومنتخب صدر لالابالاؤ کو مبارکباد کا پیغام

5 نومبر کو چینی صدر شی جن پھنگ نے لالابالاؤ  کو جمہوریہ فجی کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ۔ شی جن پھنگ نے  خط میں کہا کہ  فجی بحرالکاہل کا پہلا  جزیرہ ملک ہے جس نے نئے چین کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کیے ۔انہوں نے کہا کہ 49 سال قبل […]

شی جن پھنگ کی جانب سے فجی کے نومنتخب صدر لالابالاؤ کو مبارکباد کا پیغام Read More »

اٹلی کے صدر سرجیو میٹیریلا اور انڈونیشیا کے صدر پرابوو سبیجانڈو چین کا دورہ کریں گے

چین کے صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر اٹلی کے صدر سرجیو میٹیریلا 7 سے 12 نومبر تک اور   انڈونیشیا کے صدر پرابوو سبیجانڈو  8سے 10 نومبر تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ DATE . Mar/30/2025

اٹلی کے صدر سرجیو میٹیریلا اور انڈونیشیا کے صدر پرابوو سبیجانڈو چین کا دورہ کریں گے Read More »

امریکی عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کے وائس آف امریکا کی بندش کے فیصلے کو معطل کردیا

نیو یارک کی عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے وائس آف امریکا کی بندش کے فیصلے کو عارضی طور پر معطل کر دیا۔ امریکی اخبار کے مطابق نیو یارک کی عدالت کے فیصلے کے تحت وائس آف امریکا کے 1200 سے زائد صحافیوں اور ملازمین کی نوکریاں بحال ہو گئی ہیں۔ امریکی اخبار کا

امریکی عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کے وائس آف امریکا کی بندش کے فیصلے کو معطل کردیا Read More »

ترک سفارتخانے کاپاکستانی بچوں کیلئےمقابلہ مصوری کا اعلان

ترکیہ کے سفارتخانے اور ترک مرکز ثقافت یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ نے پاکستانی بچوں کے لیے مصوری کے مقابلے کا اعلان کیا ہے۔ جس میں 8 سے 16 برس تک کے بچے شریک ہو سکیں گے۔  کام یاب ہونے والے پانچ بچوں کو ایک لاکھ روپے سے دس ہزار روپے تک کے انعامات دیے جائیں

ترک سفارتخانے کاپاکستانی بچوں کیلئےمقابلہ مصوری کا اعلان Read More »

پاکستان،قطرکاتجارتی،سرمایہ کاری تعلقات کومزیدمضبوط بنانے کاعزم

پاکستان اور قطر نے تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں قریبی برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی مشترکہ خواہش کا اظہار کیا ہے۔ اس بات کا اعادہ آج(ہفتہ) وزیراعظم محمد شہباز شریف اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران کیا گیا۔ گفتگو میں

پاکستان،قطرکاتجارتی،سرمایہ کاری تعلقات کومزیدمضبوط بنانے کاعزم Read More »

وزیراعظم کا مصری صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، عید الفطر کی مبارکباد

 وزیراعظم نے آج ( ہفتہ کے روز)مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور عیدالفطر کی مبارکباد پیش کی۔ گفتگو کے دوران وزیراعظم نے مصر کی قیادت، حکومت اور عوام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے ان کی خوشحالی، امن اور ترقی کے لیے دعا کی۔  وزیر اعظم نے گزشتہ برس

وزیراعظم کا مصری صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، عید الفطر کی مبارکباد Read More »

وزیراعظم کا عمان کیساتھ دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم نے عمان کے ساتھ تمام شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے کے پاکستان کے پختہ عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اس عزم کا اظہار انہوں نے آج سلطنت عمان کے سلطان HAITHAM  بن طارق سے ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران کیا۔ وزیر اعظم نے پاکستان کے وزیر تجارت کے مسقط کے

وزیراعظم کا عمان کیساتھ دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ Read More »

نیویارک پولیس کے پاکستانی نژاد امریکی افسر ضیغم عباس کی کیپٹن کے عہدے پر ترقی-

نیویارک۔ نیویارک پولیس کے پاکستانی نژاد امریکی افسر ضیغم عباس کی کیپٹن کے عہدے پر ترقی-نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ میں پاکستانی نژاد امریکی پولیس افسر ضیغم عباس کی کیپٹن کے عہدے پر ترقی انکی پولیس ڈیپارٹمنٹ میں 16 سالہ کارکردگی کی ایک پرعزم جدوجہد ہے۔نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ کے ہیڈ کوارٹر ون پولیس پلازہ میں اس حوالے

نیویارک پولیس کے پاکستانی نژاد امریکی افسر ضیغم عباس کی کیپٹن کے عہدے پر ترقی- Read More »

غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری

غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے ۔۔غزہ شہر او ر خان یونس پر صیہونی فورسز کی بمباری میں 22فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیںفلسطینی وزارت صحت اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی خاتمے کے بعدگزشتہ 11روز میں 900سے زائد فلسطینی شہید اور 2ہزار زخمی ہوئے ہیں ۔۔۔اسرائیل کی جانب سے

غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری Read More »

وزیراعظم کا تھائی لینڈ اور میانمار میں تباہ کن زلزلے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

وزیراعظم نے تھائی لینڈ اور میانمار میں آنے والے تباہ کن زلزلے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان ان مشکل لمحات میں دونوں ممالک کے عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔ہماری دعائیں اور نیک تمنائیں متاثرہ ممالک کے

وزیراعظم کا تھائی لینڈ اور میانمار میں تباہ کن زلزلے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار Read More »

Scroll to Top