International

وزیراعظم کا امیرِ قطر سے ٹیلیفونک رابطہ — عیدالفطر کی مبارکباد

وزیراعظم نے قطر کے امیر، عزت مآب شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ٹیلیفون پر گفتگو کی اور انہیں عیدالفطر کے پُرمسرت موقع پر دلی مبارکباد پیش کی۔ گفتگو کے دوران وزیراعظم نے پاکستان اور قطر کے درمیان قریبی اور دیرینہ برادرانہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے سیاسی، اقتصادی، اور ثقافتی سمیت تمام […]

وزیراعظم کا امیرِ قطر سے ٹیلیفونک رابطہ — عیدالفطر کی مبارکباد Read More »

وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی طارق فاطمی کی اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات، کشمیر اور فلسطین سمیت مختلف عالمی امور پر تبادلہ خیال

نیویارک: وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی /وزیرِ مملکت سید طارق فاطمی نے نیویارک میں اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل، جناب انتونیو گوتیرش سے ملاقات کی۔ معاونِ خصوصی نے سیکریٹری جنرل کو اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کی غیر مستقل رکنیت کے دوران اس کی ترجیحات سے آگاہ کیا اور عالمی مسائل، بشمول امن

وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی طارق فاطمی کی اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات، کشمیر اور فلسطین سمیت مختلف عالمی امور پر تبادلہ خیال Read More »

وزیراعظم پاکستان اور تاجکستان کے صدر کا ٹیلیفونک رابطہ

لاہور: وزیراعظم نے تاجکستان کے صدر، عزت مآب امام علی رحمن سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا۔ وزیراعظم نے صدر امام علی رحمان کو عیدالفطر کے پُرمسرت موقع پر دلی مبارکباد پیش کی اور تاجک عوام کی سلامتی، خوشحالی اور ترقی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات

وزیراعظم پاکستان اور تاجکستان کے صدر کا ٹیلیفونک رابطہ Read More »

معاونِ خصوصی طارق فاطمی کی اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر سے ملاقات

معاونِ خصوصی سید طارق فاطمی نے نیویارک میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر فیلمن یانگ سے ملاقات کی۔ملاقات میں کشمیر، فلسطین اور سلامتی کونسل اصلاحات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔معاونِ خصوصی نے اس بات پر زور دیا کہ گزشتہ سال منظور کیا گیا “پیکٹ فار دی فیوچر” عالمی تعاون کی بحالی میں معاون

معاونِ خصوصی طارق فاطمی کی اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر سے ملاقات Read More »

کلائمیٹ فنانسنگ کے تحت پاکستان کو 1.3 ارب ڈالر ملیں گے،ڈائریکٹر عالمی مالیاتی فنڈ

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ کلائمیٹ فنانسنگ پر بات چیت کامیاب رہی۔واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک نےکہاکہ پاکستان کے ساتھ توسیعی فنڈ سہولت پروگرام اور کلائمیٹ فنانسنگ پر بات چیت ہوئی،کلائمیٹ فنانسنگ کے

کلائمیٹ فنانسنگ کے تحت پاکستان کو 1.3 ارب ڈالر ملیں گے،ڈائریکٹر عالمی مالیاتی فنڈ Read More »

اسلام آباد یونائیٹڈ اور پی ٹی وی سپورٹس کے درمیان معاہدہ

ملک میں کھیلوں کے فروغ کی جانب پی ٹی وی سپورٹس کا ایک اور اہم قدم۔۔پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ اور پی ٹی وی سپورٹس کے درمیان معاہدہ طے پاگیا۔معاہدے کے تحت پی ٹی وی سپورٹس اسلام آباد یونائیٹڈ کا آفیشل سپورٹس کانٹینٹ پارٹنر ہوگا۔ DATE . Mar/29/2025

اسلام آباد یونائیٹڈ اور پی ٹی وی سپورٹس کے درمیان معاہدہ Read More »

اقوام متحدہ کا یوکرین میں جنگ بندی اور امداد کی فراہمی کا مطالبہ

اقوام متحدہ نے ایک بارپھر یوکرین میں جنگ بندی اور امداد کی فراہمی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ روس، یوکرین جنگ بندی کیلئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس ہوا۔ سلامتی کونسل نے امریکا، یوکرین اور روس میں علیحدہ معاہدوں کا خیر مقدم کیا اورکہا کہ معاہدوں کے تحت بحیرہ اسود میں اورتوانائی کےشعبےپر

اقوام متحدہ کا یوکرین میں جنگ بندی اور امداد کی فراہمی کا مطالبہ Read More »

یونان میں موجود پاکستانی سفارتخانہ کی ٹیم کا حراستی کیمپ کا دورہ۔ کیمپ میں موجود پاکستانیوں سے ملاقات

یونان۔ یونان میں موجود پاکستان سفارتخانہ کی ایک ٹیم نے یونان کے سب سے بڑے حراستی کیمپ کا دورہ کیا اور کیمپ میں موجود پاکستانیوں سے ملاقات کی ہے۔ سفارتخانہ پاکستان کی جانب سے کیمپ میں موجود پاکستانیوں کے مسائل سنے گئے اور رمضان المبارک کی مناسبت سے ضروریات زندگی کا سامان فراہم کیا گیا

یونان میں موجود پاکستانی سفارتخانہ کی ٹیم کا حراستی کیمپ کا دورہ۔ کیمپ میں موجود پاکستانیوں سے ملاقات Read More »

چین نے مقررہ وقت سے قبل ہی کاربن فٹ پرنٹ میں کمی کا 2030 کا ہدف حاصل کر لیا

قومی سطح پر طے شدہ کنٹریبیوشن (این ڈی سیز) موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لئے اقدامات کے اہداف ہیں جو اقوام متحدہ کے فریم ورک کنونشن برائے موسمیاتی تبدیلی (یو این ایف سی) کے فریقین نے اپنے  قومی حالات کے مطابق  طے کیے ہیں۔ چینی وزارت ماحولیات  کے متعلقہ انچارج نے 6 تاریخ کو متعارف

چین نے مقررہ وقت سے قبل ہی کاربن فٹ پرنٹ میں کمی کا 2030 کا ہدف حاصل کر لیا Read More »

قومی انڈسٹری-فنانس کوآپریشن پلیٹ فارم کی جانب سے کاروباری اداروں کے لیے ایک ٹریلین یوآن سے زائد کی سرمایہ کاری

چین کی  وزارت صنعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی  کے مطابق  رواں سال  قومی انڈسٹری فنانس کوآپریشن  پلیٹ فارم نے کاروباری اداروں کی فنانسنگ بڑھاتے ہوئے  290 بلین یوآن کا اضافہ کیا ہے ، جس کی سال بہ سال ترقی کی شرح 40.7 فیصد ہے۔ فی الحال پلیٹ فارم نے کاروباری اداروں میں 1 ٹریلین یوآن سے

قومی انڈسٹری-فنانس کوآپریشن پلیٹ فارم کی جانب سے کاروباری اداروں کے لیے ایک ٹریلین یوآن سے زائد کی سرمایہ کاری Read More »

Scroll to Top