وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ سیّد طارق فاطمی کی امریکہ میں اہم ملاقاتیں
وزیر اعظم کے معاون خصوصی سید طارق فاطمی نے امریکہ میں امریکی کانگریس کے اہم رہنماؤں سے ملاقات کی ہے۔ پاکستانی سفارتخانہ واشنگٹن ڈی سی کے مطابق معاون خصوصی نے امریکی کانگریس کی امور خارجہ کی کمیٹی کے چئیرمین برائن ماسٹ، امور خارجہ کمیٹی کی ذیلی کمیٹی برائے جنوبی و سنٹرل ایشیا کی رینکنگ ممبر […]
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ سیّد طارق فاطمی کی امریکہ میں اہم ملاقاتیں Read More »