ازبک سفیر کی 85ویں یوم پاکستان کے موقع پر پوری قوم کو مبارکباد
اسلام آباد-پاکستان میں ازبکستان کے سفیر علی شیر تختایوف نے پاکستان کی حکومت اور عوام کو تئیس مارچ کی مبارکباد پیش کی ہے ۔یوم پاکستان کے موقع پر اردو میں پاکستانی قوم کی ترقی اور کامرانی کی دعا کرتے ہوئے ازبکستان کے سفیر نے کہا کہ تاریخ اورمذہبی اقدار پرمبنی دوطرفہ تعلقات آنے والے وقت […]
ازبک سفیر کی 85ویں یوم پاکستان کے موقع پر پوری قوم کو مبارکباد Read More »