International

چین کی جانب سے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی کی بھرپور حمایت

مقامی وقت کے مطابق 6 نومبر کو اقوام متحدہ کی جانب سے  یو  این ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی کو درپیش مسائل پر غیر سرکاری اجلاس منعقد ہوا۔ چینی نمائندے نے چین کا موقف دہرایا کہ چین ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی کی بھرپور حمایت کرتا ہے اور اسرائیلی پارلیمنٹ کی جانب سے ایجنسی کے خلاف قوانین […]

چین کی جانب سے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی کی بھرپور حمایت Read More »

چینی صدر شی جن پھنگ پیرو اور برازیل کا سرکاری دورہ کریں گے

پیرو کی صدر دینا بوروارتے کی دعوت پر چینی صدر شی جن پھنگ 13 سے 17 نومبر تک لیما میں 31ویں اپیک رہنماؤں کے اجلاس میں شرکت کریں گے اور پیرو کا سرکاری دورہ کریں گے۔ برازیل کے صدر لوئس اناسیو لولا دا سلوا کی دعوت پر چینی صدر شی جن پھنگ17 سے 21 نومبر

چینی صدر شی جن پھنگ پیرو اور برازیل کا سرکاری دورہ کریں گے Read More »

قائم مقام امریکی سفیر کی معاشی ترقی کیلئے حکومتی اقدامات کی تعریف

امریکہ نے پاکستان کے ساتھ دوطرفہ مستحکم تعلقات کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے جس میں اقتصادی تعاون اور سرمایہ کاری کے مواقع کو وسعت دینا خصوصی اہمیت رکھتا ہے۔ قائم مقام امریکی سفیرNatalie Baker نے امریکی انتظامیہ کے اس عزم کا اظہار وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے جمعہ کے روز اسلام

قائم مقام امریکی سفیر کی معاشی ترقی کیلئے حکومتی اقدامات کی تعریف Read More »

ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم کی چینی صدر شی جن پھنگ سے ملاقات

7 نومبر کو چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ میں  دورے پر آئے ہوئے ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم سے ملاقات کی۔ شی جن پھنگ نے کہا کہ فریقین کو چین اور ملائیشیا کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی پچاسویں  سالگرہ منانے کے ساتھ چین ملائشیا ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو

ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم کی چینی صدر شی جن پھنگ سے ملاقات Read More »

2023 میں چین ایجادات کی پیٹنٹ درخواستوں میں 1.64 ملین درخواستوں کے ساتھ دنیا میں سر فہرست

سات تاریخ کو ورلڈ انٹلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن نے اپنی سالانہ رپورٹ “ورلڈ انٹلیکچوئل پراپرٹی انڈیکیٹرز” جاری کی ہے۔ رپورٹ  کے مطابق  2023 میں عالمی ایجادات کی  پیٹنٹ درخواستوں کی تعداد نے  پہلی بار 35 لاکھ سے تجاوز  کیا ہے   جس میں  چین 1.64 ملین درخواستوں کے ساتھ دنیا میں پہلے نمبر پر رہا۔ چیلنجنگ

2023 میں چین ایجادات کی پیٹنٹ درخواستوں میں 1.64 ملین درخواستوں کے ساتھ دنیا میں سر فہرست Read More »

شی جن پھنگ کی جانب سے مایا سانڈو کو مالدووا کی صدر کے طور پر دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد کا پیغام

6 نومبر کو، چین کے صدر شی جن پھنگ نے مایا سانڈو کو  جمہوریہ مالدووا کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد  کا پیغام بھیجا ۔ شی جن پھنگ نے  اپنے پیغام میں کہا کہ  چین اور مالڈووا روایتی دوستانہ شراکت دار ہیں۔ حالیہ برسوں میں، دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مستحکم ترقی کو برقرار

شی جن پھنگ کی جانب سے مایا سانڈو کو مالدووا کی صدر کے طور پر دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد کا پیغام Read More »

اقوام متحدہ میں”سائنس اور ٹیکنالوجی کے پرامن استعمال” سے متعلق قرارداد تیسری بار منظور

مقامی وقت کے مطابق 6 نومبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے  اناسیویں  اجلاس کی تخفیف اسلحہ اور بین الاقوامی سلامتی کمیٹی نے ایک بار پھر چین کی جانب سے پیش کردہ “بین الاقوامی سلامتی کے میدان میں  سائنس اور ٹیکنالوجی کے پرامن استعمال پر بین الاقوامی تعاون کو فروغ دینے” سے متعلق قرارداد

اقوام متحدہ میں”سائنس اور ٹیکنالوجی کے پرامن استعمال” سے متعلق قرارداد تیسری بار منظور Read More »

وزیراعظم روضہ رسولﷺ پر حاضری کیلئے مدینہ منورہ پہنچ گئے

 وزیراعظم مدینہ منورہ پہنچ گئے۔مدینہ پہنچنے پر گورنر مدینہ شہزادہ سلمان بن سلطان السعود نے وزیراعظم کا ایئرپورٹ پر استقبال کیا۔وزیراعظم مدینہ منورہ میں روضہ رسولﷺ پر حاضری دیں گے اور مسجد نبویؐ میں نماز اور نوافل ادا کریں گے۔ وہ پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں بھی کریں گے۔ DATE .

وزیراعظم روضہ رسولﷺ پر حاضری کیلئے مدینہ منورہ پہنچ گئے Read More »

Scroll to Top