خام چینی کی درآمد پر وزیراعظم کی تشکیل کردہ کمیٹی کا دوسرا اجلاس
اسلام آباد-وفاقی وزیر غذائی تحفظ رانا تنویر حسین کی زیر صدارت خام چینی کی درآمد پر وزیراعظم کی تشکیل کردہ کمیٹی کا دوسرا اجلاس منعقد ہوا۔وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے آن لائن اجلاس میں شرکت کی،وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر، سیکریٹری وزارت صنعت و پیداوار سیف انجم ،سیکریٹری غذائی تحفظ وسیم اجمل چودھری […]
خام چینی کی درآمد پر وزیراعظم کی تشکیل کردہ کمیٹی کا دوسرا اجلاس Read More »