International

چین کا اپیک اجلاس کو کامیاب بنانے میں تمام فریقوں کے ساتھ مل کر کام کرنے کا عزم

 12 نومبر کو چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں  31 ویں اپیک  رہنماؤں کے غیررسمی اجلاس کے حوالے سے کہا کہ چینی صدر شی جن پھنگ اس سال کےاپیک رہنماؤں کےغیررسمی اجلاس میں شرکت کریں گے جس سے چین کی جانب سے  ایشیا بحرالکاہل  اقتصادی تعاون کو اہمیت […]

چین کا اپیک اجلاس کو کامیاب بنانے میں تمام فریقوں کے ساتھ مل کر کام کرنے کا عزم Read More »

چین اور روس کے درمیان اسٹریٹجک سیکیورٹی مشاورت کا انعقاد

12تاریخ  کو  کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے خارجہ امور دفتر کے ڈائریکٹر وانگ  ای نے روسی فیڈریشن کی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سرگئی شوئیگو  کے ساتھ چین روس اسٹریٹجک سیکیورٹی مشاورت کے 19ویں دور کی بیجنگ میں مشترکہ صدارت کی۔

چین اور روس کے درمیان اسٹریٹجک سیکیورٹی مشاورت کا انعقاد Read More »

اقوام متحدہ کا بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اظہار تشویش

اقوام متحدہ نے بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہارکیاہے۔اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے کمشنروولکرترک نے کونسل کو پیش کردہ رپورٹ میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پرفکرمندی ظاہرکی ہے۔وولکر ترک نے منی پور میں تشدداور بے دخلی کے مسئلے کو بھی حل کرنے کیلئےبات چیت کی ضرورت پر زور دیا

اقوام متحدہ کا بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اظہار تشویش Read More »

یو اے ای کےوزیرخارجہ کانائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کوٹیلی فون

اسلام آباد-متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان نےنائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کو ٹیلی فون کیا اور دوطرفہ تعلقات کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں رہنماؤں نے ابوظبی کے ولی عہد حالیہ دورہ پاکستان میں ہونے والی مثبت پیشرفت پر بھی بات چیت کی۔ پاکستان اور متحدہ عرب

یو اے ای کےوزیرخارجہ کانائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کوٹیلی فون Read More »

وزیراعظم پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء اختیار ولی کی ملاقات

ملک کی مجموعی و سیاسی صورت حال پر تبادلہء خیال وزیراعظم کی اختیار ولی کو صوبہ خیبر پختونخوا میں پارٹی معاملات کے حوالے سے عوامی روابط مزید بہتر بنانے کی ہدایت DATE . Mar/6/2025

وزیراعظم پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء اختیار ولی کی ملاقات Read More »

وزیرِ اعظم سے انٹرنیشنل فری زونز اتھارٹی متحدہ عرب امارات اور الیریا گروپ کے 8 رکنی وفد کی اسلام آباد میں ملاقات

متحدہ عرب امارات کی انٹرنیشنل فری زون اتھارٹی (IFZA) اور سرمایہ کاری بورڈ پاکستان کے مابین پاکستان کے موجودہ اسپیشل اکنامک زونز میں سرمایہ کاری کی مفاہمتی یادداشت کا تبادلہ. متحدہ عرب امارت کی انٹرنیشنل فری زونز اتھارٹی پاکستان کے موجودہ اسپیشل اکنامک زونز میں متعدد منصوبوں میں سرمایہ کاری کرے گی. ملاقات میں چیئرمین

وزیرِ اعظم سے انٹرنیشنل فری زونز اتھارٹی متحدہ عرب امارات اور الیریا گروپ کے 8 رکنی وفد کی اسلام آباد میں ملاقات Read More »

کاروبار کے لیے سازگار ماحول کی فراہمی ترجیح ہے،وزیر اعظم

وزیراعظم سے انٹرنیشنل فری زونز اتھارٹی متحدہ عرب امارات اور الیریا گروپ کے وفد کی ملاقات۔وزیراعظم کاوفد کاخیر مقدم ۔انٹرنیشنل فری زون اتھارٹی اور سرمایہ کاری بورڈ پاکستان کے مابین اسپیشل اکنامک زونز میں سرمایہ کاری کی مفاہمتی یادداشت کا تبادلہ۔مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں۔وزیراعظم ۔ DATE . Mar/6/2025

کاروبار کے لیے سازگار ماحول کی فراہمی ترجیح ہے،وزیر اعظم Read More »

امن و استحکام کیلئے امریکا کے ساتھ شراکت داری جاری رکھیں گے: وزیراعظم کا امریکی صدر سے اظہار تشکر

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دہشتگردی کے خلاف تعاون میں پاکستان کی کوششوں کو تسلیم کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔  سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ  افغانستان میں انسداد دہشتگردی کی کوششوں میں پاکستان کے کردار اور

امن و استحکام کیلئے امریکا کے ساتھ شراکت داری جاری رکھیں گے: وزیراعظم کا امریکی صدر سے اظہار تشکر Read More »

اسرائیلی حکومت کی غزہ جنگ بندی معاہدے میں چھ ہفتوں تک عارضی توسیع

اسرائیلی حکومت نے غزہ جنگ بندی معاہدے میں چھ ہفتوں تک عارضی توسیع کی منظوری دے دی ہے۔ اسرائیلی انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ معاہدے میں توسیع مسلمانوں کے ماہ مقدس رمضان المبارک اور یہودی تہوار عید الفصح کی مناسبت سے کیا گیا ہے۔اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر کی

اسرائیلی حکومت کی غزہ جنگ بندی معاہدے میں چھ ہفتوں تک عارضی توسیع Read More »

Scroll to Top