گوادر کی ترقی کے لیے سیکیورٹی، جدید انفراسٹکچر اور کنیکٹیویٹی کلیدی عوامل قرار ، وفاقی وزیر منصوبہ بندی کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس
اسلام آباد: گوادر پورٹ کی فوری فعالیت اور درپیش رکاوٹوں کے خاتمے کے لیے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر برائے مواصلات عبدالعلیم خان، وفاقی وزیر برائے بحری امور قیصر احمد شیخ نے شرکت کی، جبکہ وفاقی […]
