“گلوبل ساؤتھ” میڈیا تھنک ٹینک فورم کےلیے چینی صدر شی جن پھنگ کا تہنیتی خط
11 نومبر کو “گلوبل ساؤتھ” میڈیا تھنک ٹینک فورم برازیل کے ساؤ پالو میں شروع ہوا۔چینی صدر شی جن پھنگ نے فورم کے نام مبارکباد کا ایک خط بھیجا۔ شی جن پھنگ نے کہا کہ اس وقت گلوبل ساؤتھ تیزی سے ترقی کرتے ہوئے انسانی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ چین […]
“گلوبل ساؤتھ” میڈیا تھنک ٹینک فورم کےلیے چینی صدر شی جن پھنگ کا تہنیتی خط Read More »
