International

ڈینگ شیوئی شیانگ کا عالمی رہنماؤں کے ماحولیاتی ایکشن سمٹ سے خطاب

مقامی وقت کے مطابق  12 نومبر کو چینی صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے، سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور  چین کے نائب وزیر اعظم ڈینگ شیوئی شیانگ نے آذربائیجان کے دارلحکومت  باکو میں منعقدہ عالمی رہنماؤں کے ماحولیاتی ایکشن سمٹ سے  خطاب کیا۔ انہوں نے […]

ڈینگ شیوئی شیانگ کا عالمی رہنماؤں کے ماحولیاتی ایکشن سمٹ سے خطاب Read More »

فلپائن میں چینی سفارت خانے کی جانب سے فلپائن کی وزارت خارجہ کو ہوانگ یان جزیرے کے علاقائی پانیوں کی بیس لائنز کی وضاحت اور اعلان پر اپنے موقف کا اظہار

13 نومبر کو، فلپائن میں چین کے سفیر ہوانگ شی لیائن نے فلپائن کی وزارت خارجہ کے انچارج  سے  فلپائن کی جانب سے “میرین ایریاز لاء” اور “جزائر سمندری روٹ  قانون” پر دستخط کے حوالے سے سنجیدہ نمائندگی   اور ہوانگ یان جزیرے  کے  علاقائی پانیوں کی بیس لائنز پر  چین کے اعلان پر اپنے

فلپائن میں چینی سفارت خانے کی جانب سے فلپائن کی وزارت خارجہ کو ہوانگ یان جزیرے کے علاقائی پانیوں کی بیس لائنز کی وضاحت اور اعلان پر اپنے موقف کا اظہار Read More »

چین کی نئی توانائی کی گاڑیوں کی سالانہ پیداوار پہلی بار 10 ملین یونٹس سے تجاوز کر گئی

چائنا ایسوسی ایشن آف آٹوموبائل مینوفیکچررز کے مطابق  چین کی نئی انرجی گاڑیوں کی سالانہ پیداوار پہلی بار 10 ملین یونٹس سے تجاوز کر گئی ہے ۔ چین  دنیا کا پہلا ملک ہے جس نے 10 ملین نئی انرجی گاڑیوں کی سالانہ پیداوار حاصل کی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق  2013 پہلا سال تھا

چین کی نئی توانائی کی گاڑیوں کی سالانہ پیداوار پہلی بار 10 ملین یونٹس سے تجاوز کر گئی Read More »

اس سال کی پہلی تین سہ ماہیوں میں، نامزد سائز سے اوپر ہلکی صنعت کے کاروباری اداروں نے ایک ٹریلین یوآن سے زیادہ منافع حاصل کیا

چائنا لائٹ انڈسٹری فیڈریشن کے مطابق اس سال کی پہلی تین سہ ماہیوں میں، چین کی ہلکی صنعت کی پیداوار میں بتدریج اضافہ ہوا، اور نامزد سائز سے اوپر  ہلکی صنعت کے کاروباری اداروں نے ایک ٹریلین یوآن سے زیادہ منافع حاصل کیا۔ رواں سال کے آغاز سے، اشیائے صرف کے لیے پروموشنل پالیسیوں کے

اس سال کی پہلی تین سہ ماہیوں میں، نامزد سائز سے اوپر ہلکی صنعت کے کاروباری اداروں نے ایک ٹریلین یوآن سے زیادہ منافع حاصل کیا Read More »

فلپائن نے بحیرہ جنوبی چین میں مسائل پیدا کرکے خطے کے عوام کو نقصان پہنچایا ہے، چینی وزارت دفاع

 15 نومبر  کو  چین کی وزارت  دفاع کے ترجمان سینئر کرنل زانگ شیاؤ گانگ نے بحیرہ جنوبی چین سے متعلق فلپائنی بحریہ کے حالیہ ریمارکس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ فلپائن نے بحیرہ جنوبی چین میں امن و استحکام کو نقصان پہنچانے کے لیے خطے سے باہر ملک کے ساتھ ملی بھگت کی، خطے

فلپائن نے بحیرہ جنوبی چین میں مسائل پیدا کرکے خطے کے عوام کو نقصان پہنچایا ہے، چینی وزارت دفاع Read More »

چائنا سدرن تھیٹر کا چین کے جزیرہ ہوانگ یئن کے علاقائی پانیوں اور فضائی حدود میں گشت

 13 نومبر کو   چینی پیپلز لبریشن آرمی کےسدرن  تھیٹر نے چین کے جزیرہ  ہوانگ یئن کے علاقائی پانیوں اور فضائی حدود  اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں گشت کے لئے بحری اور فضائی افواج کو منظم کیا۔ یہ سدرن تھیٹر کے فوجی دستوں کی جانب سے قانون کے مطابق کی جانے والی

چائنا سدرن تھیٹر کا چین کے جزیرہ ہوانگ یئن کے علاقائی پانیوں اور فضائی حدود میں گشت Read More »

مشترکہ طور پر ایشیا بحرالکاہل کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کی جائے ، چینی وزارت خارجہ

 13 نومبر کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن  نے یومیہ پریس کانفرنس میں  ایشیا بحرالکاہل خطے میں اعلیٰ معیار کی ترقی اور معاشی انضمام کے مستقبل  کے حوالے سے کہا کہ چین نے ایشیا بحرالکاہل خطے کی اقتصادی ترقی میں 64.2 فیصد حصہ ڈالا، جس سے خطے کی اشیاء کی تجارت میں 37.6

مشترکہ طور پر ایشیا بحرالکاہل کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کی جائے ، چینی وزارت خارجہ Read More »

چین کی نئی ایوی ایشن مصنوعات کی چوہائی ایئر شو میں رونمائی

 15 ویں چائنا بین الاقوامی ایوی ایشن اور ایرو اسپیس نمائش (چوہائی ایئر شو) 12 نومبر  کو جنوبی چین کے صوبہ گوانگ ڈونگ کے شہر چو ہائی میں شروع ہوئی۔ ماضی کے مکمل طور پر ہوا بازی کے سازوسامان کی نمائشوں کے برعکس ، موجودہ چو ہائی ایئر شو  اب چینی کمپنیوں کے لئے دفاع

چین کی نئی ایوی ایشن مصنوعات کی چوہائی ایئر شو میں رونمائی Read More »

ابو ظہبی کے ولی عہد شہزادہ شیخ خالد بن محمد بن زید النہیان پاکستان کے سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم نے استقبال کیا

اسلام آباد۔27فروری (اے پی پی):ابو ظہبی کے ولی عہد شہزادہ شیخ خالد بن محمد بن زید النہیان پاکستان کے سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم نے نور خان ایئربیس پر معزز مہمان کا پرتپاک استقبال کیا۔ وہ آپس میں بغل گیر ہوئے اور ایک دوسرے کے ساتھ

ابو ظہبی کے ولی عہد شہزادہ شیخ خالد بن محمد بن زید النہیان پاکستان کے سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم نے استقبال کیا Read More »

شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان کی پاکستان کے لیے خدمات کا اعتراف

پاکستان کے لیے خدمات کا اعتراف۔ صدر آصف علی زرداری نے ولی عہد شیخ خالدبن محمد بن زیدالنہیان کو نشان پاکستان دیا۔ ایوان صدر میں پر وقار تقریب۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی شرکت ۔ شیخ خالدبن محمد بن زیدالنہیان پاکستان کے بہترین دوست ۔ اعلی ترین سول اعزاز پاکستان کے لیے غیرمتزلزل حمایت پر

شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان کی پاکستان کے لیے خدمات کا اعتراف Read More »

Scroll to Top