International

ابوظبی کےولی عہدکا خیرمقدم کر کے انتہائی خوشی ہوئی

ابوظبی کےولی عہدکا خیرمقدم کر کے انتہائی خوشی ہوئی۔ انتہائی مفید بات چیت ہوئی۔تجارت،سرمایہ کاری اور توانائی کے شعبے میں تعاون کو فروغ دے کردوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کااعادہ کیا۔متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے تعاون اور حمایت سے تعلقات مضبوط سے مضبوط تر ہو رہے ہیں ۔وزیراعظم کا ایکس […]

ابوظبی کےولی عہدکا خیرمقدم کر کے انتہائی خوشی ہوئی Read More »

وزیر اعظم اورابوظبی کے ولی عہد کی ملاقات

وزیر اعظم سے ابوظبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زید النہیان کی ملاقات۔ برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم ۔ وفود کی سطح پر بھی مذاکرات۔ازبکستان – افغانستان -پاکستان ریلوے لائن گیم چینجر منصوبہ۔گوادر اور ابوظہبی پورٹس کو فائدہ ہو گا ۔بہترین تعلقات کو اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کیلئے کوشاں۔کامیاب

وزیر اعظم اورابوظبی کے ولی عہد کی ملاقات Read More »

پاکستان اوریواے ای کے درمیان بینکنگ،کان کنی، ریلویز اوربنیادی ڈھانچہ میں سرمایہ کاری کے شعبوں میں معاہدوں اورمفاہمت کی دستاویزات پردستخط

پاکستان اورمتحدہ عرب امارات کے درمیان بینکنگ،کان کنی، ریلویز اوربنیادی ڈھانچہ میں سرمایہ کاری کے شعبوں میں معاہدوں اورمفاہمت کی دستاویزات پردستخط کئے گئے ۔اس ضمن میں جمعرات کویہاں تقریب منعقد ہوئی۔ وزیراعظم محمدشہبازشریف اور متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ خالدبن محمد بن زیدالنہیان، آرمی چیف جنرل عاصم منیر،نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ

پاکستان اوریواے ای کے درمیان بینکنگ،کان کنی، ریلویز اوربنیادی ڈھانچہ میں سرمایہ کاری کے شعبوں میں معاہدوں اورمفاہمت کی دستاویزات پردستخط Read More »

شی جن پھنگ کے اہم مضمون کی چھیو شی میگزین میں اشاعت

 16 نومبر کو شائع ہونے والے چھیو شی میگزین کے 22 ویں شمارے میں سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، چینی صدر اور  چین کے مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کا اہم مضمون شائع ہوگا، جس کا عنوان ہے “آبادی کی اعلیٰ معیار کی  ترقی سے چینی طرز کی جدیدکاری

شی جن پھنگ کے اہم مضمون کی چھیو شی میگزین میں اشاعت Read More »

چین اور پیرو نے آزاد تجارتی معاہدے کی اپ گریڈشن کے پروٹوکول پر دستخط کر دیے

14 نومبر کو ، چین اور پیرو نے دونوں حکومتوں کے مابین آزاد تجارتی معاہدے کی اپ گریڈشن کے  پروٹوکول  پر دستخط کر دیے۔یاد رہے کہ  چین اور پیرو نے اپریل 2009 میں  آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط کیے تھے اور  نومبر 2018 میں چین ۔ پیرو آزاد تجارتی معاہدے کی اپ گریڈشن پر مذاکرات

چین اور پیرو نے آزاد تجارتی معاہدے کی اپ گریڈشن کے پروٹوکول پر دستخط کر دیے Read More »

امریکہ آبنائے تائیوان کے امن و استحکام اور چین کے ساتھ تعلقات کو برقرار رکھنے کے لئے حقیقی اقدامات کرے۔ چینی وزارت خارجہ

15 نومبر کو چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جئین نے امریکہ کے ذریعے تائیوان رہنماؤں کی “ٹرانزٹ” کے بارے میں یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ  تائیوان کے حکام کی جانب سے نام نہاد “سفارتی تعلقات رکھنے والے ممالک” کو استعمال کرنے کا اشتعال انگیز عمل بے معنیٰ ہے اور بین الاقوامی برادری

امریکہ آبنائے تائیوان کے امن و استحکام اور چین کے ساتھ تعلقات کو برقرار رکھنے کے لئے حقیقی اقدامات کرے۔ چینی وزارت خارجہ Read More »

چنکے بندرگاہ ایشیا اور لاطینی امریکہ کے درمیان نئی زمینی و سمندری راہداری کے وجود کا مشاہدہ کر رہی ہے، چینی وزارت خارجہ

15 نومبر کو   چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں چین اور پیرو کے سربراہان مملکت کی جانب سے چنکے بندرگاہ کے افتتاح کے اعلان پر  کہا کہ چنکے بندرگاہ  منصوبے کے پہلے پروجیکٹ کی بدولت  پیرو سے چین تک شپنگ کا دورانیہ 23 دن تک کم ہوجائے گا

چنکے بندرگاہ ایشیا اور لاطینی امریکہ کے درمیان نئی زمینی و سمندری راہداری کے وجود کا مشاہدہ کر رہی ہے، چینی وزارت خارجہ Read More »

پاکستان اور ازبکستان کا تجارتی حجم بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور ازبکستان نے آئندہ چار سالوں میں تجارتی حجم چار ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ مفاہمت بدھ کو تاشقند میں وزیر اعظم شہباز شریف اور ازبکستان کے صدر شوکت مرزایوف کے درمیان ملاقات میں ہوئی جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان وفود کی سطح پر بات چیت ہوئی۔ ملاقات

پاکستان اور ازبکستان کا تجارتی حجم بڑھانے پر اتفاق Read More »

ابوظہبی کے ولی عہد آج پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ کریں گے

ابوظہبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمدبن زائد النہیان وزیراعظم کی دعوت پر آج (جمعرات) پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ کریں گے۔ ولی عہد دورے کے دوران پاکستانی قیادت سے معیشت اور سرمایہ کاری میں تعاون کو فروغ دینے کے امورپرتفصیلی تبادلہ خیال کریںگے۔اس دورے میں کئی سمجھوتوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط

ابوظہبی کے ولی عہد آج پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ کریں گے Read More »

پاکستان اور جاپان کا ہرقسم کی دہشت گردی کاخاتمہ کرنے کے عزم کا اعادہ

پاکستان اور جاپان نے ہرقسم کی دہشت گردی کاخاتمہ کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اس عزم کا اظہار جاپان کے شہر ٹوکیو میں پاکستان جاپان انسداد دہشت گردی مشاورت کے چوتھے دور کے دوران کیا گیا۔پاکستانی وفد کی قیادت ایڈیشنل سیکرٹری نبیل منیر نے جبکہ جاپانی وفد کی قیادت انسداد دہشتگردی کے بارے

پاکستان اور جاپان کا ہرقسم کی دہشت گردی کاخاتمہ کرنے کے عزم کا اعادہ Read More »

Scroll to Top