International

حماس کی جانب سے 4اسرائیلوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے

حماس اوراسرائیل کےدرمیان جنگ بندی معاہدےکاپہلامرحلہ۔ حماس کی جانب سے چاراسرائیلوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے ۔اسرائیل بھی642 فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنے پر رضا مند۔ آئندہ چند گھنٹو ں میں رہا ئی ملے گی۔ حماس کی تصدیق۔اسرائیل غزہ جنگ بندی معاہدےکےدوسرےمرحلےپر بات چیت کیلئےتیار۔امریکہ کی تصدیق ۔صیہونی فورسز کا شام کےدارالحکومت دمشق میں فوجی […]

حماس کی جانب سے 4اسرائیلوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے Read More »

ولی عہدشیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان آ ج سے پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں

وزیراعظم کی دعوت پر ابوظبی کے ولی عہدشیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان آج سے پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں ۔ ولی عہد کے ہمراہ وزراء ، سینئرحکام اورکاروباری شخصیات کا وفد بھی ہوگا۔ ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان پاکستانی قیادت کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے۔ ملاقاتوں میں سرمایہ

ولی عہدشیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان آ ج سے پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں Read More »

وزیراعظم اورازبک صدرشوکت میرضیایوف کی ون آن ون ملاقات

پاکستان اور ازبکستان نے باہمی تجارتی حجم 2 ارب ڈالر پر پہنچانے، ٹرانزٹ ٹریڈ ،ترجیحی تجارتی معاہدے پر مؤثر عملدرآمد ، خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری اور دونوں ملکوں کی کاروباری برادری کے مابین تعاون کے فروغ پر اتفاق کیا ہے۔۔۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف اور ازبکستان کے صدر کے درمیان تاشقند میں ون

وزیراعظم اورازبک صدرشوکت میرضیایوف کی ون آن ون ملاقات Read More »

“گلوبل ساؤتھ” تھنک ٹینکس الائنس کا قیام

14 نومبر کو دوسرے “گلوبل ساؤتھ” تھنک ٹینک ڈائیلاگ کے افتتاح کے موقع پر ، سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے  محکمہ برائے بین الاقوامی رابطہ کی سربراہی میں “گلوبل ساؤتھ” تھنک ٹینکس  الائنس  چین کے صوبہ جیانگ سو کے شہر نان جنگ میں قائم ہوا، جس کا آغاز چائنا  میڈیا گروپ ، چائنیز اکیڈمی

“گلوبل ساؤتھ” تھنک ٹینکس الائنس کا قیام Read More »

اس ادھڑی دنیا کو دیکھ کر کچھ لوگ اس کی سلائی کرنے والے بھی ہیں

” اس ادھڑی دنیا کو دیکھ کر کچھ  لوگ اس کی سلائی کرنے والے بھی ہیں “،یہ جملہ چینی انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے کئی مناظر میں استعمال کیا جاتا ہے۔ جیسے جب سوشل میڈیا پر موجود ویڈیوز میں اجنبیوں کی مہربانی،یا کمزور  جانوروں کے ساتھ  اچھا سلوک، یا  کیموتھراپی میں اپنے ہم جماعت بچے

اس ادھڑی دنیا کو دیکھ کر کچھ لوگ اس کی سلائی کرنے والے بھی ہیں Read More »

چائنا کوسٹ گارڈ کا فلپائن کی جانب سے غیر قانونی طور پر گراؤنڈڈ جنگی جہاز کو سپلائی کی فراہمی پر بیان

15 نومبر کو چائنا کوسٹ گارڈ کے ترجمان لیو ڈہ جون نے کہا کہ 14 نومبر کو چین کی اجازت سے فلپائن نے رن آئی ریف میں اپنے غیر قانونی طورپر گراؤنڈڈ  جنگی جہاز کو روزمرہ کی ضروریات فراہم کیں۔ چین کو امید ہے کہ فلپائن اپنے وعدوں پر عمل کرتے ہوئے سمندری صورتحال کو

چائنا کوسٹ گارڈ کا فلپائن کی جانب سے غیر قانونی طور پر گراؤنڈڈ جنگی جہاز کو سپلائی کی فراہمی پر بیان Read More »

اکتوبر میں چین کی قومی معیشت کے اہم اشاریوں میں نمایاں بہتری

 15  نومبر  کو چین کے قومی محکمہ شماریات کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ اکتوبر میں نامزد سائز سے   بالا صنعتی اداروں کی اضافی قدر میں سال بہ سال 5.3 فیصد اضافہ ہوا، جو ستمبر کے مقابلے میں 0.1 فیصد پوائنٹس کم اور ماہانہ بنیادوں پر  0.41 فیصد زیادہ ہے۔ نیشنل

اکتوبر میں چین کی قومی معیشت کے اہم اشاریوں میں نمایاں بہتری Read More »

سعودیہ، امارات، عمان اور قبرص سمیت 7 ملکوں سے 60 پاکستانی بے دخل

سعودی عرب ، امارات، عمان اور قبرص سمیت 7 ملکوں سے 60 پاکستانیوں کو بے دخل کردیا گیا۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق سعودی عرب سے7 بلیک لسٹ اور زائد قیام پر 3 پاکستانی اور کنٹریکٹ خلاف ورزی پر 12 پاکستانی ڈی پورٹ ہوئے۔ امیگریشن ذرائع نے بتایا کہ عمان پہنچنے والے 4 پاکستانیوں کو اخراجات

سعودیہ، امارات، عمان اور قبرص سمیت 7 ملکوں سے 60 پاکستانی بے دخل Read More »

تاشقند میں وزیراعظم کی ازبک صدر سے ملاقات، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

تاشقند میں وزیراعظم نے ازبکستان کے صدر شوکت مرزیایوف سے ملاقات کی۔ کانگرس سینٹر تاشقند پہنچنے پر وزیراعظم کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، ازبک صدر اور وزیراعظم پاکستان نے ایک دوسرے کو اپنی ٹیم کے ارکان کا تعارف بھی کرایا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان وفود کی سطح پر بھی ملاقاتیں ہورہی ہیں، وزیراعظم

تاشقند میں وزیراعظم کی ازبک صدر سے ملاقات، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا Read More »

ترک وطن کے بین الاقوامی ادارے کی یوکرائن کے عوام کیلئے امداد کی اپیل

ترک وطن کے بین الاقوامی ادارے نے یوکرائن کے بیس لاکھ افراد کے لئے22کروڑ پچاس لاکھ ڈالر کی اپیل کی ہے۔ادارے نے ایک بیان میں کہاکہ یوکرائن کی تقریباً ایک تہائی آبادی کو انسانی بنیادوں پر امداد کی ضرورت ہے اور بے گھر افراد اور ملک واپس آنے والے شدید خطرے سے دوچار ہیں۔ DATE

ترک وطن کے بین الاقوامی ادارے کی یوکرائن کے عوام کیلئے امداد کی اپیل Read More »

Scroll to Top