International

سعودی ولی عہد آج ریاض میں جی سی سی اجلاس کی میزبانی کریں گے

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے خلیج تعاون کونسل، اردن اور مصر کے رہنماؤں کوآج ریاض میں ہونے والے اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے جس میں آئندہ غیرمعمولی عرب سربراہ اجلاس کے ایجنڈے پر غور کیا جائے گا جو اگلے ہفتے مصر میں ہو گا۔ DATE . Feb/26/2025

سعودی ولی عہد آج ریاض میں جی سی سی اجلاس کی میزبانی کریں گے Read More »

یو اے ای نے فلسطینیوں کو ان کی سرزمین سے بیدخل کرنے کی کوششیں مسترد کر دیں

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے کہا ہے کہ غزہ کی تعمیر نو کا ایسا منصوبہ وضع کرنا ہوگا جس سے دور ریاستی حل پر مبنی جامع اور دیرپا امن کا قیام یقینی بنایا جاسکے ۔ انہوں نے آج ابو ظہبی میں امریکی وزیرخارجہ سے گفتگو کرتے ہوئے اس حوالے

یو اے ای نے فلسطینیوں کو ان کی سرزمین سے بیدخل کرنے کی کوششیں مسترد کر دیں Read More »

سعودی عرب کا یوم تاسیس

سعودی عرب نے اپنی پہلی سعودی ریاست کے قیام کی یاد میں  ہفتہ کو یوم تاسیس منایا۔ 1727 میں DIRIYAH میں امام محمد بن سعود نے پہلی سعودی ریاست کی بنیاد رکھی تھی۔ یوم تاسیس سعودی عرب کی تین صدیوں پرانی تاریخ کو اجاگر کرتا ہے جو تاریخی لمحات اور کامیابیوں سے بھرپور ہے۔ DATE

سعودی عرب کا یوم تاسیس Read More »

سلامتی کونسل میں روس اوریوکرین کے درمیان جنگ بندی کی قراردادمنظور

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں روس اور یوکرین کے درمیان فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ امریکہ کی جانب سے پیش کردہ قرارداد کے حق میں دس ووٹ ڈالے گئے جس میں پاکستان بھی شامل تھاجبکہ پانچ ممالک نے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا

سلامتی کونسل میں روس اوریوکرین کے درمیان جنگ بندی کی قراردادمنظور Read More »

نائب وزیراعظم کا آذربائیجان سے تعلقات مزیدمضبوط بنانے کے عزم کااعادہ

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے آذربائیجان کے ساتھ تجارت،توانائی،دفاع اور علاقائی روابط کے فروغ کے ذریعے تعلقات مزید مضبوط بنانے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ وہ آذربائیجان کے صدر کی جانب سے دئیے گئے استقبالیہ عشائیے کے دوران آذربائیجان کے وزیراعظم علی اسدوف، سپیکر SAHIBA GAFAROVAاور وزیر خارجہJEYHUN

نائب وزیراعظم کا آذربائیجان سے تعلقات مزیدمضبوط بنانے کے عزم کااعادہ Read More »

وفاقی وزیر خزانہ کی زیر صدارت ڈیجیٹل اثاثوں پر اعلیٰ سطح کا اجلاس

حکومت نے نیشنل کرپٹو کونسل کے قیام پر غور کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو پالیسی سازی اور ضابطہ سازی میں معاونت فراہم کرے گی۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ڈیجیٹل اثاثوں پر اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں کرپٹو کرنسی کے عالمی رجحانات، ضوابط اور پاکستان کی معیشت پر اثرات پر تفصیلی

وفاقی وزیر خزانہ کی زیر صدارت ڈیجیٹل اثاثوں پر اعلیٰ سطح کا اجلاس Read More »

پاکستان،روس کا انسداد دہشتگردی، منشیات کے شعبوں میں تعاون بڑھانےپراتفاق

پاکستان اور روس نے انسداد دہشت گردی اور انسداد منشیات کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پراتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق رائے آج اسلام آباد میں وزیر داخلہ محسن نقوی اورپاکستان میں روس کے سفیر البرٹ پی خوریف کے درمیان ملاقات میں ہوا۔ وزیر داخلہ نے دہشت گردی کو ایک بین الاقوامی چیلنج قرار دیتے ہوئے

پاکستان،روس کا انسداد دہشتگردی، منشیات کے شعبوں میں تعاون بڑھانےپراتفاق Read More »

وزیراعظم کا آذربائیجان میں “آسان خدمت” کا دورہ

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے آج باکو، آذربائیجان میں “آسان خدمت” (ASAN XIDMAT) مرکز کا دورہ کیا۔ آذربائیجان کے صدر کی زیر نگرانی عوامی خدمت اور سماجی اختراع کی ریاستی ایجنسی (SAPSSI) کے چیئرمین جناب الوی مہدییف (Ulvi Mehdiyev) نے وزیر اعظم کا استقبال کیا۔ وزیر اعظم کو بریفنگ دی گئی کہ آسان خدمت

وزیراعظم کا آذربائیجان میں “آسان خدمت” کا دورہ Read More »

وزیرِ اعظم کا دو روزہ دورہءِ ازبکستان

ازبکستان کے صدر عزت مآب شوکت مرزیایوف کی خصوصی دعوت پر وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنے دو روزہ دورہءِ ازبکستان کیلئے تاشقند پہنچ گئے. ازبکستان کے وزیرِ اعظم عبداللہ عاریپوف، ازبک وزیرِ خارجہ بختیار سیدوف، تاشقند کے میئر شوکت عمرزاکوف، ازبکستان کے پاکستان میں سفیر علی شیر تختائیف اور پاکستان کے ازبکستان میں سفیر

وزیرِ اعظم کا دو روزہ دورہءِ ازبکستان Read More »

جرمنی میں قبل از وقت پارلیمانی انتخابات

جرمنی میں قبل از وقت پارلیمانی انتخابات میں انتہائی قدامت پسند جماعت کرسچن ڈیموکریٹک یونین نے میدان مارلیا۔پارٹی رہنما فریڈرِ ک میریز نے انتخابات میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔ ایگزٹ پولز کے مطابق حزب اختلاف کی انتہائی قدامت پسند جماعت کرسچن ڈیموکریٹک یونین کو 28.7فیصد جبکہ دائیں بازو کی الٹرنیٹو فار جرمنی19.8فیصدووٹ ملے۔ چانسلر اولاف

جرمنی میں قبل از وقت پارلیمانی انتخابات Read More »

Scroll to Top