International

اسرائیل کی جانب سے امدادی سامان اورخیموں کے آنے پر پابندی

اسرائیل کی جانب سے امدادی سامان،خیموں اور موبائل گھروں کے آنے پر پابندی عائد کرنے کے بعد غزہ کی صورتحال تشویشناک ہوگئی ہے ۔۔غزہ شہر میں تین فلسطینی بچے شدید سردی سے ٹھٹھرکر شہید ہوگئے ہیں ۔۔ غزہ شہر کے ہسپتال کے ڈاکٹروں کے مطابق شدید سردی کی وجہ سے نوزائیدہ بچوں کی حالت انتہائی […]

اسرائیل کی جانب سے امدادی سامان اورخیموں کے آنے پر پابندی Read More »

وزیراعظم کا تاشقند میں یادگارِ آزادی کا دورہ، پاکستان ازبکستان تعلقات مزید مضبوط

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے تاشقند میں یادگار آزادی کا دورہ کیا۔ ازبکستان کے وزیرِ اعظم عبداللہ عاریپوف بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ تھے. یہ دورہ پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مشترکہ تاریخی اور ثقافتی تعلقات کو اجاگر اور دوطرفہ تعلقات کو مزید گہرا کرنے کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔ اعلیٰ سطحی پاکستانی

وزیراعظم کا تاشقند میں یادگارِ آزادی کا دورہ، پاکستان ازبکستان تعلقات مزید مضبوط Read More »

چین کی جانب سے پہلی بار سعودی عرب میں 2 بلین امریکی ڈالر کے ساورن بانڈزکا اجراء

مقامی وقت کے مطابق13 نومبر کو ، چین کی وزارت خزانہ نے مرکزی حکومت کی نمائندگی کرتے ہوئے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں عالمی سرمایہ کاروں کو کامیابی کے ساتھ 2 بلین امریکی ڈالر کا ساورن بانڈزجاری کیا، جس کا مارکیٹ نے پرتپاک خیرمقدم کیا۔ سبسکرپشن کی کل رقم 39.73 بلین امریکی ڈالر ہے،

چین کی جانب سے پہلی بار سعودی عرب میں 2 بلین امریکی ڈالر کے ساورن بانڈزکا اجراء Read More »

چین اور پیرو کے سربراہان مملکت کی جانب سے چانکے بندر گاہ کے افتتاح کا اعلان

مقامی وقت کے مطابق 14 نومبر کی شام کو  لیما میں ایوان صدر میں ویڈیو لنک کے ذریعے چانکے بندرگاہ کی افتتاحی تقریب میں   چین اور پیرو کے سربراہان مملکت نے   مشترکہ طور پر شرکت کی اور بندرگاہ کے افتتاح کا اعلان کیا ۔  شی جن پھنگ نے چانکے بندر گاہ کے افتتاح

چین اور پیرو کے سربراہان مملکت کی جانب سے چانکے بندر گاہ کے افتتاح کا اعلان Read More »

شی جن پھنگ اور پیرو کی صدر کی ملاقات

مقامی وقت کے مطابق چودہ نومبر کی سہ پہر صدر شی جن پھنگ نے لیما میں ایوان صدر میں پیرو کی صدر دینا بولوارٹ  سے ملاقات کی ۔ شی جن پھنگ نے کہا کہ  پیرو کا یہ  ان کا  تیسرا دورہ ہے اور ایک سال میں  صدر دینا  کے ساتھ  ان کی  تیسری ملاقات ہے۔

شی جن پھنگ اور پیرو کی صدر کی ملاقات Read More »

سلامتی کونسل میں روس مخالف تمام یورپی ترامیم مسترد،امریکی قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں روس مخالف تمام یورپی ترامیم مسترد۔۔۔ یوکرین سےمتعلق امریکی قرارداد منظور۔۔۔ تنازع کا فوری خاتمہ اور یوکرین و روس کے درمیان دیرپا امن قائم کیا جائے۔۔۔قرارداد۔۔۔امریکا، روس، چین اور پاکستان سمیت 10 ممالک کا قرارداد کے حق میں ووٹ ۔۔۔فرانس ،برطانیہ سمیت 5 ارکان غیرحاضر ۔یوکرین اور یورپی یونین

سلامتی کونسل میں روس مخالف تمام یورپی ترامیم مسترد،امریکی قرارداد منظور Read More »

دفاعی پیداوار کے شعبے میں تعاون بڑھائیں گے،وزیر اعظم

صدر الہام علیوف کیساتھ گفتگو انتہائی تعمیری رہی۔دوطرفہ تعلقات کو معاشی میدان میں بھی وسعت دینی ہے۔ علاقائی روابط اور تجارت کے فروغ کیلئے کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔ خطے میں تجارت کے فروغ کے لیے گوادر انتہائی اہم۔ آذربائیجان کی علاقائی خود مختاری اور سلامتی کی حمایت کرتے ہیں۔ مسئلہ کشمیر پر برادر ملک

دفاعی پیداوار کے شعبے میں تعاون بڑھائیں گے،وزیر اعظم Read More »

پاکستان اورآذربائیجان کے درمیان دوطرفہ تعاون کے مختلف معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ

پاکستان اورآذربائیجان کے درمیان دوطرفہ تعاون کے مختلف معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ ۔ باکو میں ہونے والی تقریب میں وزیراعظم اور صدر الہام علیوف کی شرکت۔ ایل این جی فریم ورک میں ترمیم کا معاہدہ ۔ سٹیٹ آئل کمپنی آذربائیجان اورپاکستان ریفائنری لمیٹڈکے درمیان مفاہمتی یادداشت ۔پیٹرولیم مصنوعات اور وائٹ آئل پائپ لائن

پاکستان اورآذربائیجان کے درمیان دوطرفہ تعاون کے مختلف معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ Read More »

پاکستان اور آذربائیجان کےتعلقات کی نئی جہت

برادر ملکوں کی قیادت کا تعلقات نئی بلندیوں پر لے جانے کا عزم ۔ باکو میں دونوں رہنماوں کی ون آن ون ملاقات۔ وفود کی سطح پر بھی مذاکرات ۔علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال ۔اقتصادی تعاون، تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینےکا عزم ۔توانائی، انفراسٹرکچر، مواصلات اورعلاقائی روابط میں تعاون کے فروغ

پاکستان اور آذربائیجان کےتعلقات کی نئی جہت Read More »

Scroll to Top