شراکت داری کو وسعت دینے کیلئے پُر عزم ہیں،صدر الہام علیوف
پاکستان کیساتھ اقتصادی اور تجارتی شعبوں میں تعاون کے وسیع مواقع ۔ شراکت داری کو مزید وسعت دینے کے لیے پُر عزم ہیں۔ صدر الہام علیوف۔ وزیراعظم کی قیادت میں پاکستان کی مختلف شعبوں میں کامیابیوں پر فخر ہے۔ قریبی تعلقات کو تعاون میں تبدیل کررہے ہیں۔ فضائی روابط میں بھی اضافہ کریں گے۔ آذربائیجان […]
شراکت داری کو وسعت دینے کیلئے پُر عزم ہیں،صدر الہام علیوف Read More »
