International

ایشیا پیسفک تعاون کو یکطرفہ پسندی اور تحفظ پسندی جیسے چیلنجز کا سامنا ہے, چینی صدر

مقامی وقت کے مطابق 16نومبر کی صبح  31 ویں اپیک  رہنماؤں کا غیر رسمی اجلاس پیرو میں لیما کنونشن سینٹر میں منعقد ہوا۔ چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے اجلاس میں شرکت کی اور ” عہد  کی ذمہ داریوں کا اشتراک اور ایشیا بحرالکاہل خطے کی ترقی کو مشترکہ طور پر فروغ دینا” کے […]

ایشیا پیسفک تعاون کو یکطرفہ پسندی اور تحفظ پسندی جیسے چیلنجز کا سامنا ہے, چینی صدر Read More »

فلسطینی مزاحمتی گروپ آ ج چار اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں حوالے کریں گے

فلسطینی مزاحمتی گروپوں کی جانب سے آج چار اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے کی جائیں گی ۔لاشوں کی حوالگی کی تقریب غزہ کے علاقے خان یونس میں ہورہی ہے ۔تقریب میں حماس کا عسکری ونگ القسام بریگیڈ تین اسرائیلی قیدیوں کی لاشیں ریڈ کراس کے حوالے کرے گا ۔ یہ تینوں لاشیں بیباس

فلسطینی مزاحمتی گروپ آ ج چار اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں حوالے کریں گے Read More »

امریکی امداد کی معطلی، افغانستان معاشی بحران سے دوچار

امریکی امداد معطل۔ افغانستان معاشی بحران کا شکار۔ اقتصادی ترقی میں 7 فیصد تک کمی متوقع ۔کرنسی کی قدر میں 7 دنوں میں 11 فیصد کمی۔ تین سال میں امریکہ نے 3 ارب ڈالر سے زائد مالی امداد فراہم کی ۔2021 میں زر مبادلہ کے ذخائر 9.4 بلین ڈالر تھے جنہیں عالمی اداروں نے منجمد

امریکی امداد کی معطلی، افغانستان معاشی بحران سے دوچار Read More »

چینی صدر شی جن پھنگ کی سنگاپور کے وزیر اعظم لارنس وانگ سے ملاقات

مقامی وقت کے مطابق 15 نومبر کی صبح چینی صدر شی جن پھنگ نے لیما میں اپیک  رہنماؤں کے غیر رسمی اجلاس کے موقع پر سنگاپور کے وزیر اعظم لارنس وانگ سے ملاقات کی۔ شی جن پھنگ نے کہا کہ چین اور  سنگاپور ایک دوسرے کے  خوشگوارہمسایہ اور اہم تعاون کرنے والے شراکت دار ہیں۔

چینی صدر شی جن پھنگ کی سنگاپور کے وزیر اعظم لارنس وانگ سے ملاقات Read More »

چینی صدر شی جن پھنگ کی نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم لیکسن سے ملاقات

15 نومبر کی سہ پہر چینی صدر شی جن پھنگ نے لیما میں ایپک  رہنماؤں کی غیر رسمی ملاقات کے دوران نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم  کرسٹوفر لیکسن سے ملاقات کی۔ شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ 10 سال قبل جب میں نے نیوزی لینڈ کا دورہ کیا تھا تو دونوں فریقوں نے چین

چینی صدر شی جن پھنگ کی نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم لیکسن سے ملاقات Read More »

شی جن پھنگ کا اپیک بزنس لیڈرز سمٹ سے تحریری خطاب

مقامی وقت کے مطابق 15 نومبر کی صبح  چینی صدر شی جن پھنگ نے لیما میں منعقدہ اپیک  بزنس لیڈرز سمٹ میں “وقت کے عمومی رجحان کو سمجھنا اور مشترکہ طور پر عالمی خوشحالی کو فروغ دینا” کے عنوان سے ایک تحریری تقریر کی۔ شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ ایشیا اور  بحرالکاہل کے

شی جن پھنگ کا اپیک بزنس لیڈرز سمٹ سے تحریری خطاب Read More »

ایشیا بحرالکاہل کا خطہ اقتصادی گلوبلائزیشن کا انجن بنےگا ، سی ایم جی کا تبصرہ

 چین 2026 میں  اپیک کی میزبانی کرے گا اور ایشیا بحرالکاہل خطے کے عوام کے فائدے کے لئے ایشیا بحرالکاہل تعاون کو گہرا کرنے کے لئے تمام فریقوں کے ساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہے۔ مقامی وقت کے مطابق 16 نومبر کو چینی صدر شی جن پھنگ کی جانب سے  اپیک کے رہنماؤں

ایشیا بحرالکاہل کا خطہ اقتصادی گلوبلائزیشن کا انجن بنےگا ، سی ایم جی کا تبصرہ Read More »

باکو،چیئرمین سینیٹ کی آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات

چیئرمین سینیٹ سیدیوسف رضاگیلانی کی سربراہی میں پارلیمانی وفد نے باکومیں آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقا ت کی اور دوطرفہ تعلقات کےمختلف پہلووں پر تبادلہ خیال کیا۔چیئرمین سینیٹ نے دونوں ملکوں کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون پراطمینان کااظہارکرتےہوئے کہاکہ پارلیمانی سطح پر وفود کاتبادلہ اہمیت کا حامل ہے ۔انہوں نے کہاکہ آذربائیجان

باکو،چیئرمین سینیٹ کی آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات Read More »

چین روس مشرقی روٹ قدرتی گیس پائپ لائن منصوبہ مکمل ہو گیا

چائنا نیشنل پائپ لائن نیٹ ورک گروپ نے 18 تاریخ کو اعلان کیا کہ  چین ۔ روس مشرقی روٹ  قدرتی گیس پائپ لائن منصوبہ مکمل ہوچکا ہے اور یہ آپریشن میں لانے سے پہلے تیاری کے آخری مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔ چین روس مشرقی روٹ قدرتی گیس پائپ لائن 5,111 کلومیٹر طویل ہے، جو

چین روس مشرقی روٹ قدرتی گیس پائپ لائن منصوبہ مکمل ہو گیا Read More »

Scroll to Top