چینی صدر شی جن پھنگ کی سنگاپور کے وزیر اعظم لارنس وانگ سے ملاقات
مقامی وقت کے مطابق 15 نومبر کی صبح چینی صدر شی جن پھنگ نے لیما میں اپیک رہنماؤں کے غیر رسمی اجلاس کے موقع پر سنگاپور کے وزیر اعظم لارنس وانگ سے ملاقات کی۔ شی جن پھنگ نے کہا کہ چین اور سنگاپور ایک دوسرے کے خوشگوارہمسایہ اور اہم تعاون کرنے والے شراکت دار ہیں۔ […]
چینی صدر شی جن پھنگ کی سنگاپور کے وزیر اعظم لارنس وانگ سے ملاقات Read More »
