ترکیہ اور پاکستان دو طرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے کیلئےپر عزم
ترکیہ اور پاکستان کا اقتصادی اور دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ ۔ تجارتی حجم 5 ارب ڈالر تک بڑھانے سے متعلق تعمیری گفتگو ۔ پاکستان ترک سرمایہ کاروں کی حوصلہ افزائی اورسہولتیں جاری رکھےگا ۔ کشمیر پر پاکستان کے موقف کی حمایت کرتے رہیں گے ۔رجب طیب ایردوان ۔ دہشت گردی […]
ترکیہ اور پاکستان دو طرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے کیلئےپر عزم Read More »
