حیاتیاتی تنوع پر اقوام متحدہ کے کنونشن کے فریقوں کی سولہویں کانفرنس کا کولمبیا میں آغاز
مقامی وقت کے مطابق،20 اکتوبر کی سہ پہر کولمبیا کے شہر کیلی میں اقوام متحدہ کے حیاتیاتی تنوع کے کنونشن کے فریقوں کی 12 روزہ سولہویں کانفرنس (COP16) کی ایک رسمی افتتاحی تقریب ہوئی۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو کوتریس ، کولمبیا کے صدر پیٹرو اور چین کے ماحولیات کے وزیر ہوانگ رون […]
حیاتیاتی تنوع پر اقوام متحدہ کے کنونشن کے فریقوں کی سولہویں کانفرنس کا کولمبیا میں آغاز Read More »