واٹس ایپ کا ترجمہ کرنے والا نیا فیچر متعارف
دنیا بھر میں مقبول مسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز کے لیے اپنے تازہ ترین بیٹا ورژن میں پیغامات ترجمہ کرنے کا ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے۔ WABetaInfo کی رپورٹ کے مطابق یہ فیچر اسپینش، عربی، ہندی اور روسی زبانوں کے ترجمے کو سپورٹ کرتا ہے۔ فی الحال یہ فیچر کچھ بیٹا صارفین […]
واٹس ایپ کا ترجمہ کرنے والا نیا فیچر متعارف Read More »