موٹورولا کے نئے فون کے اہم فیچرز کی معلومات لیک!
اس سے قبل فون کی قیمت سے متعلق معلومات لیک ہوئی تھی موٹورولا نے اپنا اسمارٹ فون جی 55 گزشتہ برس اگست میں متعارف کرایا تھا اور کمپنی اب اس کے اگلے ورژن جی 56 کے لانچ کی تیاری کر رہی ہے۔ مارچ میں اس فون کی قیمت کے حوالے سے خبریں لیک ہوئی تھیں […]
موٹورولا کے نئے فون کے اہم فیچرز کی معلومات لیک! Read More »
