مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست جاری
ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ گلیکسی اے 56 کی ٹرینڈنگ اسمارٹ فونز کی فہرست میں ٹاپ پوزیشن تو بدستور برقرار ہے لیکن اس ہفتے کی ٹاپ 10 ڈیوائسز میں اوپو اسمارٹ فون جگہ بنانے میں کامیاب ہوگیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق گزشتہ ہفتے ٹرینڈنگ میں رہنے والے اسمارٹ فونز کی جاری کی گئی فہرست درج ذیل ہے: […]
مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست جاری Read More »
