27 ویں نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء کا گوادر کا دورہ
گوادر: 27 ویں نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء نے گوادر کا تفصیلی دورہ کیا جہاں انہیں سی پیک کی اسٹریٹیجک اہمیت، گوادر پورٹ کے محفوظ آپریشن اور ساحلی پٹی کی نگرانی کے نظام پر آگاہی دی گئی۔ جنرل آفیسر کمانڈنگ (جی او سی) گوادر نے خطے کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال پر جامع بریفنگ دی اور […]
27 ویں نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء کا گوادر کا دورہ Read More »


