Music

صدارتی ایوارڈ یافتہ شہنائی نواز استاد عبداللہ انتقال کرگئے

جامشورو: صدارتی ایوارڈ یافتہ شہنائی نواز استاد عبداللہ 72 سال کی عمرمیں انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق شہنائی نواز استاد عبداللہ طویل عرصے سے پھیپھڑوں اور دمے کے عارضے میں مبتلا تھے، ان کی نمازِ جنازہ آج کوٹری میں ادا کی جائے گی۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ مرحوم استاد عبداللہ کی تدفین […]

صدارتی ایوارڈ یافتہ شہنائی نواز استاد عبداللہ انتقال کرگئے Read More »

27 ویں نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء کا گوادر کا دورہ

گوادر: 27 ویں نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء نے گوادر کا تفصیلی دورہ کیا جہاں انہیں سی پیک کی اسٹریٹیجک اہمیت، گوادر پورٹ کے محفوظ آپریشن اور ساحلی پٹی کی نگرانی کے نظام پر آگاہی دی گئی۔ جنرل آفیسر کمانڈنگ (جی او سی) گوادر نے خطے کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال پر جامع بریفنگ دی اور

27 ویں نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء کا گوادر کا دورہ Read More »

تائیوان کے دانشوروں کی جا پانی وزیر اعظم کے غلط بیانات پر تنقید

بیجنگ ()جاپانی وزیر اعظم سانائے تاکائیچی کے چین کے تائیوان کے حوالے سے غلط بیانات سے آبنائے تائیوان کے دونوں کناروں میں آباد چینی شہریوں میں شدید غصہ دیکھا جا رہا ہے ۔ بدھ کے روز چینی میڈیا کے مطابق تائیوان کی چائنیز کلچر یونیورسٹی کے پرفیسر چھیو ای نے چائنا میڈیا گروپ کو انٹرویو

تائیوان کے دانشوروں کی جا پانی وزیر اعظم کے غلط بیانات پر تنقید Read More »

لوک میلہ میں سندھ کلچرل میوزک نائٹ نے محفل لوٹ لی

اسلام آباد:لوک ورثہ کے زیر اہتمام جاری لوک میلہ کے آٹھویں روز رنگا رنگ ثقافتی سرگرمیوں نے میلے کو نئی رونق بخشی۔ سندھ کلچرل میوزک نائٹ نے میلے کی شام کو مکمل طور پر اپنی گرفت میں لے لیا جہاں ملک بھر سے آئے ہوئے لاکھوں شائقینِ موسیقی نے بھرپور شرکت کی۔سندھ پویلین جو ہمیشہ

لوک میلہ میں سندھ کلچرل میوزک نائٹ نے محفل لوٹ لی Read More »

ٹریفک حادثے میں زخمی ہونیوالے بھارت کے پنجابی گلوکار جانبر نہ ہوسکے

بھارتی گلوکار اور اداکار راجویر جاوندا 35 سال کی عمر میں ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہونے کے بعد جانبر نہ ہوسکے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راجویر جا وندا 27 ستمبر کو  موٹر سائیکل پر شملہ جاتے ہوئے حادثے کا شکار ہوئے تھے۔ بھارتی میڈیا کا بتانا ہےکہ بادی کے علاقے  میں سڑک پر

ٹریفک حادثے میں زخمی ہونیوالے بھارت کے پنجابی گلوکار جانبر نہ ہوسکے Read More »

Scroll to Top