Music

بھارت کو شکست ہضم نہ ہوئی، معروف میوزک اسٹریمنگ پلیٹ فارم سے پاکستان کے گانے ہٹا دیے

بھارت نے معروف میوزک اسٹریمنگ پلیٹ فارم سے پاکستان کے تمام گانے ہٹا دیے۔ بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی تو ہوگئی لیکن بھارتیوں کو اپنی شکست ہضم نہیں ہورہی اور غصے سے بھرے بھارتی اب اپنی ہار کا بدلہ مختلف طریقوں سے لینے کی کوششیں کررہے ہیں۔ پہلے بھارتی میوزک کمپنی زی میوزک نے

بھارت کو شکست ہضم نہ ہوئی، معروف میوزک اسٹریمنگ پلیٹ فارم سے پاکستان کے گانے ہٹا دیے Read More »

لوک گلوگارشوکت علی کی برسی

مشہور لوک گلوکار شوکت علی کی چوتھی برسی آج منائی جارہی ہے۔ شوکت علی تین مئی انیس سو چوالیس کو ضلع گجرات کے علاقے ملکوال میں ایک فنکار گھرانے میں پیدا ہوئے۔ وہ زبردست بلند آواز میں صوفی شاعری کی گائیگی کیلئے مشہور تھے۔ شوکت علی کو انیس سو نوے میں صدارتی تمغہ حسن کارکردگی

لوک گلوگارشوکت علی کی برسی Read More »

Scroll to Top