لوک گلوگارشوکت علی کی برسی
مشہور لوک گلوکار شوکت علی کی چوتھی برسی آج منائی جارہی ہے۔ شوکت علی تین مئی انیس سو چوالیس کو ضلع گجرات کے علاقے ملکوال میں ایک فنکار گھرانے میں پیدا ہوئے۔ وہ زبردست بلند آواز میں صوفی شاعری کی گائیگی کیلئے مشہور تھے۔ شوکت علی کو انیس سو نوے میں صدارتی تمغہ حسن کارکردگی […]
لوک گلوگارشوکت علی کی برسی Read More »
