News

چین کی کینیڈا کی جانب سے چینی الیکٹرک گاڑیوں پر محصولات عائد کرنے کی شدید مخالفت

26اگست کو کینیڈا کی حکومت نے چینی الیکٹرک گاڑیوں پر محصولات کا اعلان کیا۔ چین نے اس اقدام کی شدید مذمت اور اس کی سختی سے مخالفت کی ہے۔  کینیڈا میں چینی سفارت خانے کے ترجمان نے کہا کہ کینیڈا کا یہ اقدام ڈبلیو ٹی او کے قوانین کو نظر انداز کرتے ہوئے ایک عام […]

چین کی کینیڈا کی جانب سے چینی الیکٹرک گاڑیوں پر محصولات عائد کرنے کی شدید مخالفت Read More »

بو آؤ ایشیائی فورم کی2025 سالانہ کانفرنس اگلے سال 25 سے 28 مارچ تک منعقد ہوگی

26 اگست کو  بوآؤ ایشیائی فورم کی بینکاک گول میز  کانفرنس کے دوران، فورم کے چیئرمین بان کی مون نے اعلان کیا کہ بوآؤ ایشیائی فورم کی 2025 سالانہ کانفرنس اگلے سال 25 سے 28 مارچ تک چین کے صوبہ ہائی نان کے شہر بوآؤ میں منعقد ہوگی۔ بان کی مون نے کہا کہ 2025

بو آؤ ایشیائی فورم کی2025 سالانہ کانفرنس اگلے سال 25 سے 28 مارچ تک منعقد ہوگی Read More »

روسی صدر پیوٹن سے چینی وزیر اعظم لی چھیانگ کی ملاقات

مقامی وقت کے مطابق 21 اگست کی سہ پہر چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ نے ماسکو کریملن میں روسی صدر پیوٹن سے ملاقات کی۔  لی چھیانگ نے کہا کہ رواں سال کے آغاز سے اب تک دونوں سربراہان مملکت نے دو مرتبہ ملاقاتیں کی ہیں جس سے چین اور روس کے درمیان سفارتی تعلقات

روسی صدر پیوٹن سے چینی وزیر اعظم لی چھیانگ کی ملاقات Read More »

چین کے پندرھویں پانچ سالہ منصوبے کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد

مقررین کا چین کی جدت پسندی پر مبنی پالیسیوں بارے اظہار خیال اسلام آباد () چین کے پندرھویں پانچ سالہ منصوبے کے تحت قومی اور عالمی سماجی ترقی کے حصول کے لیے طے کیے گئے اہداف کے تناظر میں ادارہ فروغِ قومی زبان میں ایک اہم سیمینار بعنوان “جدت، کھلا پن اور مشترکہ ترقی” منعقد

چین کے پندرھویں پانچ سالہ منصوبے کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد Read More »

چائنا میڈیا گروپ کے صدر کی ہسپانوی پروفیشنل فٹ بال لیگ “لا لیگا” کے صدر سے ملاقات

بیجنگ ()ہسپانوی بادشاہ فیلیپے ششم کے چین کے سرکاری دورے کے موقع پر، سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے محکمہ تشہیر کے نائب سربراہ اور چائنا میڈیا گروپ کے صدر شین ہائی شیونگ نے بیجنگ میں ہسپانوی بادشاہ کے ہمراہ چین آئے ہوئے ہسپانوی پروفیشنل فٹ بال لیگ “لا لیگا ” کے صدر جیویر

چائنا میڈیا گروپ کے صدر کی ہسپانوی پروفیشنل فٹ بال لیگ “لا لیگا” کے صدر سے ملاقات Read More »

جاپان فوری طور پر تا ئیوان کے حوالے سے اپنے جارحانہ بیانات واپس لے، چینی وزارت خا رجہبیجنگ ()چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لن جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں امور تائیوان پر جاپانی رہنما کے غلط بیانات کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ جاپانی وزیر اعظم تاکائیچی نے حال ہی میں کانگریس میں تائیوان کے بارے میں صریح اشتعال انگیز ریمارکس دیے تھے، جس میں آبنائے تائیوان میں فوجی مداخلت کے امکان کی طرف اشارہ کیا گیا تھا۔ترجمان لن جیئن نے کہا کہ چین کے شدید احتجاج کے باوجود جاپان نے اپنے غلط بیانات کو درست کرنے سے انکار کیاہے ۔ چین اس کی سخت مخالفت کرتا ہے اور ایسے بیانات اور طرز عمل برداشت نہیں کرے گا۔ لن جیئن نے کہا کہ جاپان کو فوری طور پر اپنے جارحانہ ریمارکس کو واپس لینا چاہیے، ورنہ اس سے پیدا ہو نے والے تمام نتائج جاپان کو بھگتنا ہوں گے ۔ترجمان نے کہا کہ تاریخ کو دیکھا جائے تو جاپانی عسکریت پسندی نے بارہا ” بقا کے بحران” کا بہانہ استعمال کرتے ہوئے غیر ملکی جارحیت کا آغاز کیا ، جس میں چین پر حملہ بھی شامل تھا ، جس سے چین اور ایشیا کے لوگوں اور یہاں تک کہ دنیا کے لیے مشکلات اور مصیبتیں پیدا ہوئیں ۔ آج، جاپانی وزیر اعظم تاکائیچی نے ایک بار پھر اسی بہانے کو استعمال کیا ہے تو دیکھنا چاہئیے کہ اس کا اصل مقصد کیا ہے؟ کیا جاپان عسکریت پسندی پر مبنی ماضی کی اپنی غلطیوں کو دہرانا چاہتا ہے ؟ کیا جاپان چینی عوام اور ایشیا کے عوام کے ساتھ دوبارہ دشمنی چاہتا ہے ؟اور کیا اسے دوسری جنگ عظیم کے بعد کے بین الاقوامی نظام کو تباہ کرنے کی کوشش نہیں سمجھنا چاہئیے؟لن جیئن نے اس بات پر زور دیا کہ تائیوان چین کا تائیوان ہے اور تائیوان کے معاملے کو کیسے حل کرنا اور قومی وحدت کو کیسے حاصل کرنا ہے ، اس کا فیصلہ چینی عوام نے کرنا ہے اور اس میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کی اجازت نہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اگر جاپان آبنائے تائیوان میں فوجی مداخلت کرنے کی جرات کرتا ہے، تو یہ جارحیت ہو گی اور چین یقینی طور پر زبردست جوابی کارروائی کرے گا۔ترجمان نے کہا کہ چین جاپان کو سختی سے متنبہ کرتا ہے کہ وہ اپنے تاریخی جرائم پر غور کرے، چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت ا ور اشتعال انگیزی بند کرے اور ریڈ لائن پار کرنے والے اپنے قول و فعل کو فوری طور پر روکتے ہوئے تائیوان کے معاملے پر آگ سے کھیلنا بند کرے ، کیونکہ آگ سے کھیلنے والے اس کھیل میں خود جل جائیں گے۔

DATE . Nov/13/2025

جاپان فوری طور پر تا ئیوان کے حوالے سے اپنے جارحانہ بیانات واپس لے، چینی وزارت خا رجہبیجنگ ()چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لن جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں امور تائیوان پر جاپانی رہنما کے غلط بیانات کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ جاپانی وزیر اعظم تاکائیچی نے حال ہی میں کانگریس میں تائیوان کے بارے میں صریح اشتعال انگیز ریمارکس دیے تھے، جس میں آبنائے تائیوان میں فوجی مداخلت کے امکان کی طرف اشارہ کیا گیا تھا۔ترجمان لن جیئن نے کہا کہ چین کے شدید احتجاج کے باوجود جاپان نے اپنے غلط بیانات کو درست کرنے سے انکار کیاہے ۔ چین اس کی سخت مخالفت کرتا ہے اور ایسے بیانات اور طرز عمل برداشت نہیں کرے گا۔ لن جیئن نے کہا کہ جاپان کو فوری طور پر اپنے جارحانہ ریمارکس کو واپس لینا چاہیے، ورنہ اس سے پیدا ہو نے والے تمام نتائج جاپان کو بھگتنا ہوں گے ۔ترجمان نے کہا کہ تاریخ کو دیکھا جائے تو جاپانی عسکریت پسندی نے بارہا ” بقا کے بحران” کا بہانہ استعمال کرتے ہوئے غیر ملکی جارحیت کا آغاز کیا ، جس میں چین پر حملہ بھی شامل تھا ، جس سے چین اور ایشیا کے لوگوں اور یہاں تک کہ دنیا کے لیے مشکلات اور مصیبتیں پیدا ہوئیں ۔ آج، جاپانی وزیر اعظم تاکائیچی نے ایک بار پھر اسی بہانے کو استعمال کیا ہے تو دیکھنا چاہئیے کہ اس کا اصل مقصد کیا ہے؟ کیا جاپان عسکریت پسندی پر مبنی ماضی کی اپنی غلطیوں کو دہرانا چاہتا ہے ؟ کیا جاپان چینی عوام اور ایشیا کے عوام کے ساتھ دوبارہ دشمنی چاہتا ہے ؟اور کیا اسے دوسری جنگ عظیم کے بعد کے بین الاقوامی نظام کو تباہ کرنے کی کوشش نہیں سمجھنا چاہئیے؟لن جیئن نے اس بات پر زور دیا کہ تائیوان چین کا تائیوان ہے اور تائیوان کے معاملے کو کیسے حل کرنا اور قومی وحدت کو کیسے حاصل کرنا ہے ، اس کا فیصلہ چینی عوام نے کرنا ہے اور اس میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کی اجازت نہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اگر جاپان آبنائے تائیوان میں فوجی مداخلت کرنے کی جرات کرتا ہے، تو یہ جارحیت ہو گی اور چین یقینی طور پر زبردست جوابی کارروائی کرے گا۔ترجمان نے کہا کہ چین جاپان کو سختی سے متنبہ کرتا ہے کہ وہ اپنے تاریخی جرائم پر غور کرے، چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت ا ور اشتعال انگیزی بند کرے اور ریڈ لائن پار کرنے والے اپنے قول و فعل کو فوری طور پر روکتے ہوئے تائیوان کے معاملے پر آگ سے کھیلنا بند کرے ، کیونکہ آگ سے کھیلنے والے اس کھیل میں خود جل جائیں گے۔ Read More »

سائنولوجی تمام بنی نوع انسان کا مشترکہ روحانی خزانہ ہے، چینی صدر

بیجنگ ( ) چینی صدر شی جن پھنگ نے نوجوان سائنولوجسٹس کے نا م ایک جوابی خط بھیجا ، جس میں انہیں چینی اور غیر ملکی تہذیبوں کی ہم آہنگی کے لیے سفیر کے طور پر خدمات انجام دینے کی ترغیب دی ۔جمعرات کے روزشی جن پھنگ نے اپنے خط میں چینی زبان اور ثقافت

سائنولوجی تمام بنی نوع انسان کا مشترکہ روحانی خزانہ ہے، چینی صدر Read More »

چین اور امریکہ کو سربراہی اجلاس کے اہم نتائج کو عملی جامہ پہنانے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، چینی نائب وزیر اعظم

بیجنگ () چین کے نائب وزیر اعظم حہ لی فنگ نے بیجنگ میں امریکہ -چین تعلقات کی قومی کمیٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ایگزیکٹو وائس چیئرمین ایون گرین برگ اور کمیٹی کے صدر اسٹیو اورلنز سےملاقات کی۔ حہ لی فنگ نے کہا کہ چین اور امریکہ کے درمیان اقتصادی اور تجارتی میدان میں تعاون

چین اور امریکہ کو سربراہی اجلاس کے اہم نتائج کو عملی جامہ پہنانے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، چینی نائب وزیر اعظم Read More »

چین کموروس تعلقات نے مستحکم ترقی کو برقرار رکھا ہے، چینی صدر

دونوں ممالک کےمختلف شعبوں میں تعاون کےوافر ثمرات برآمد ہوئے ہیں، شی جن پھنگ بیجنگ () چینی صدر شی جن پھنگ اور کموروس کے صدرغزالی عثمانی نے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 50ویں سالگرہ منانے کے لیے تہنیتی پیغامات کا تبادلہ کیا۔جمعرات کے روزاپنے پیغام میں شی جن پھنگ نے نشاندہی

چین کموروس تعلقات نے مستحکم ترقی کو برقرار رکھا ہے، چینی صدر Read More »

Scroll to Top