نیکسپیریا نیدرلینڈز کا حالیہ اقدام عالمی سیمی کنڈکٹر سپلائی چین کو نقصان پہنچا سکتا ہے، چینی وزارت تجارت
بیجنگ () چین کی وزارتِ تجارت کے ترجمان نے نیکسپیریا نیدرلینڈز کی جانب سے آفس سافٹ ویئر پر نیکسپیریاچائنا کے ملازمین کے اکاؤنٹس کی بڑے پیمانے پر بندش کے اقدام پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ونگ ٹیک ٹیکنالوجی اور نیکسپیریا نیدرلینڈز چین اور نیدرلینڈز کی مشترکہ کوششوں کے تحت اندرونی تنازعہ پر بات چیت […]





