News

ایمریٹس اور فلائی دبئی کا لبنان کیلیے پروازوں سے متعلق اہم اعلان

متحدہ عرب امارات کی دو بڑی فضائی کمپنیوں ایمریٹس اور فلائی دبئی نے لبنان میں جنگی صورتحال کے باعث فلائٹ آپریشن کی معطلی میں توسیع کردی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فلائی دبئی کے ترجمان کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ دبئی ایئرپورٹ سے بیروت کے لیے پروازیں 7 اکتوبر […]

ایمریٹس اور فلائی دبئی کا لبنان کیلیے پروازوں سے متعلق اہم اعلان Read More »

متحدہ عرب امارات: امدادی سامان سے لدے 6 طیارے لبنان روانہ

متحدہ عرب امارات کی جانب سے لبنانی عوام کی مدد کیلیے امدادی سامان سے لدے چھ طیارے بیروت روانہ کئے گئے ہیں، جن میں تقریبا 250 ٹن امدادی اشیا، طبی سامان، خوراک اور خیمے موجود ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے وام کے مطابق ان طیاروں میں عالمی ادارہ صحت، یونیسیف، اقوام متحدہ کے کمشنر برائے

متحدہ عرب امارات: امدادی سامان سے لدے 6 طیارے لبنان روانہ Read More »

چینی صدر کا اپنی فوج کو جنگ کیلیے تیار رہنے کا حکم

چینی صدر شی جن پنگ نے اپنی فوج کو ہر وقت جنگ کے لیے تیار رہنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے تائیوان کا خودمختار جذیرے ہماری سر زمین کا اٹوٹ انگ ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ نے گزشتہ روز چینی فوج کے میزائل فورس کے بریگیڈ کا

چینی صدر کا اپنی فوج کو جنگ کیلیے تیار رہنے کا حکم Read More »

!دبئی کا گولڈن ویزے دینے کا اعلان

دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن راشد آل مکتوم کی ہدایت پر ایگزیکٹو کونسل نے گولڈن ویزے دینے کی منظوری دے دی ہے۔ امارات الیوم کے مطابق دبئی میں پرائیویٹ ایجوکیشن سیکٹر میں شاندار کارکردگی پر غیر معمولی ماہرین تعلیم کو گولڈین ویزے دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق امارات کے نائب

!دبئی کا گولڈن ویزے دینے کا اعلان Read More »

یو اے ای کی تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ منظور!

متحدہ عرب امارات کی تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ منظور کر لیا گیا ہے جس میں آمدنی اور اخراجات میں توازن رکھا گیا ہے۔ یو اے ای کی سرکاری خبر رساں ایجنسی وام کے مطابق متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، وزیراعظم اور دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن راشد آل مکتوم کی سربراہی

یو اے ای کی تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ منظور! Read More »

بختاور بھٹو ایک اور بیٹے کی ماں بن گئیں

کراچی : پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی بہن بختاور بھٹو ایک اور بیٹے کی ماں بن گئیں۔ تفصیلات کے مطابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو کےہاں تیسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ، انھوں نے سوشل میڈیا پر پوسٹ شیئر کر کے اپنے چاہنے والوں کو خوشخبری دی۔

بختاور بھٹو ایک اور بیٹے کی ماں بن گئیں Read More »

’چیف جسٹس کی تقرری خصوصی پارلیمنٹری کمیٹی کرے گی‘: منظور ترمیم کے اہم نکات

اسلام آباد: سینیٹ سے منظور ہونے والی 26ویں آئینی ترمیم کی اہم تفصیلات سامنے آگئیں جس میں چیف جسٹس پاکستان کی تقرری خصوصی پارلیمنٹری کمیٹی کو سونپ دی گئی۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی زیرِ صدارت اجلاس میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے 26ویں آئینی ترمیم کا مسودہ پیش کیا جسے ایوان

’چیف جسٹس کی تقرری خصوصی پارلیمنٹری کمیٹی کرے گی‘: منظور ترمیم کے اہم نکات Read More »

متحدہ عرب امارات، ملازمت کیلئے آنے والے غیر ملکیوں کیلئے اہم خبر

متحدہ عرب امارات میں ملازمت کے لیے آنے والے غیر ملکی کارکنوں کے لئے اہم ہدایات جاری کردی گئی ہیں، ملک میں آنے والے غیرملکی کارکنوں کو چار لازمی طبی ٹیسٹ کرانے ہوں گے۔ میڈیکل ٹیسٹ میں کارکن کی عمومی صحت کی رپورٹ شامل ہو گی۔ رپورٹس کے مطابق ابوظبی میں ’میڈیکل ٹیسٹ سینٹر‘ کے ڈائریکٹر

متحدہ عرب امارات، ملازمت کیلئے آنے والے غیر ملکیوں کیلئے اہم خبر Read More »

متحدہ عرب امارات: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا، عالمی منڈی میں ایندھن کی قیمتیں کم ہونے کے باعث قیمتوں میں کمی کی گئی۔ یکم اکتوبر سے لاگو ہونے والی نئی قیمتیں حسب ذیل ہیں: – Advertisement – ستمبر میں تیل کی عالمی سطح پر قیمتوں میں کمی کے باعث

متحدہ عرب امارات: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی Read More »

روز سوال اٹھے گا کیس عام بینچ سنے گا یا آئینی ؟ جسٹس منصور علی شاہ

پارلیمنٹ سے منظور ہونے والی 26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عائشہ ملک نے دلچسپ ریمارکس دیے ہیں۔ موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام سے متعلق کیس پر سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے استفسار کیا کہ کیا موسمیاتی تبدیلی کے چیئرمین کا نوٹیفکیشن جاری

روز سوال اٹھے گا کیس عام بینچ سنے گا یا آئینی ؟ جسٹس منصور علی شاہ Read More »

Scroll to Top