News

اسرائیل نے یحییٰ سنوار کی شہادت کے بعد فضا سے گرائے گئے کتابچوں میں حماس کو کیا پیغام دیا؟

ان کتابچوں میں اسرائیل کیخلاف بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہونے والے حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت کی تصویر تھی جس پر فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے نام پیغام لکھا ہوا تھا/ فائل فوٹو اسرائیل نے غزہ پر فضا سے فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے نام  یحییٰ سنوار کی لاش والے […]

اسرائیل نے یحییٰ سنوار کی شہادت کے بعد فضا سے گرائے گئے کتابچوں میں حماس کو کیا پیغام دیا؟ Read More »

جعلی پولیس مقابلے میں ہلاک ڈاکٹر شاہنواز کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میڈیکل بورڈ کی پانچ رکنی ٹیم نے جاری کی ہے،فوٹو: فائل میرپورخاص میں جعلی پولیس مقابلے میں ہلاک ڈاکٹر شاہنواز کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ موصول ہو گئی ہے۔ ڈاکٹر شاہنواز کی قبرکشائی کے بعد ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر شاہنواز کی چار پسلیاں ٹوٹی ہوئی پائی گئیں۔جس سے

جعلی پولیس مقابلے میں ہلاک ڈاکٹر شاہنواز کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی Read More »

نوشہرہ میں زہریلی شراپ پینے سے 6 افراد ہلاک، 9 کی حالت غیر

پولیس کے مطابق ہلاک اور متاثرہ افراد شادی میں شرکت کےلیے آئے تھے جہاں غیر معیاری زہریلی شراب پینے سے واقعہ پیش آیا__فوٹو: فائل نوشہرہ کے علاقے طوہہ نظام پور میں زہریلی شراپ پینے سے 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق نوشہرہ میں شادی کی تقریب میں مبینہ طور پر غیر معیاری اور زہریلی

نوشہرہ میں زہریلی شراپ پینے سے 6 افراد ہلاک، 9 کی حالت غیر Read More »

سندھ میں متوازی ہاکی ایسوسی ایشن بنانیوالے 4 افراد پر 10 سال کی پابندی عائد

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے قوانین کے مطابق کوئی بھی شخص متوازی ہاکی سرگرمیوں میں پایا جائے گا تو اس پر تاحیات پابندی لگائی جائے گی۔ فوٹو فائل مئیر کراچی اور صدر سندھ ہاکی ایسوسی ایشن مرتضیٰ وہاب نے 50 سے زائد گول کھانے پر صوبے میں متوازی ہاکی ایسوسی ایشن بنانے پر چار افراد پر

سندھ میں متوازی ہاکی ایسوسی ایشن بنانیوالے 4 افراد پر 10 سال کی پابندی عائد Read More »

پی سی بی نے سلیکشن کمیٹی کے ارکان کی تعداد کم کردی، کپتان اور ہیڈ کوچ کی چھٹی

لاہور: (دنیا نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے سلیکشن کمیٹی کے اراکین کی تعداد 7 سے کم کر کے 5 کر دی۔ بورڈ نے گزشتہ ہفتے 7 سلیکٹرز کے ساتھ کمیٹی میں 4 نان ووٹنگ اراکین کو بھی شامل کیا تھا تاہم اب پی سی بی نے ویب سائٹ پر سلیکشن

پی سی بی نے سلیکشن کمیٹی کے ارکان کی تعداد کم کردی، کپتان اور ہیڈ کوچ کی چھٹی Read More »

چیمپئنز ٹرافی: پاکستان نے بھارت کو اپنی تجویز پیش کردی

لاہور:(ویب ڈیسک ) پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاک بھارت میچ کیلئے براڈ کاسٹرز نے بھارتی کرکٹ بورڈ سے رابطہ کیا اور تجاویز دینے کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق براڈ کاسٹرز نے بھارتی بورڈ سے رابطہ کرتے ہوئے تجویز دی کہ بھارت کے تینوں میچز لاہور میں

چیمپئنز ٹرافی: پاکستان نے بھارت کو اپنی تجویز پیش کردی Read More »

پشاور سمیت پختونخوا کے 17 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے ووٹنگ

بلدیاتی انتخابات کیلئے صوبے میں 260 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں، الیکشن کمیشن/ فائل فوٹو پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں کے 17 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے۔  ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری

پشاور سمیت پختونخوا کے 17 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے ووٹنگ Read More »

اسرائیل کا ایران پر جوابی حملے کا منصوبہ، انتہائی حساس امریکی معلومات لیک

 اسرائیل کے ایران کے خلاف جوابی حملے کے منصوبے سے متعلق انتہائی خفیہ معلومات لیک ہو گئی ہیں جس کے بعد امریکا نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔  اس معلومات پر مشتمل دستاویزات پر 15 اور 16 اکتوبر کی تاریخ درج ہے اور  یہ جمعہ کو “مڈل ایسٹ اسپیکٹیٹر” نامی ایک ٹیلی گرام اکاؤنٹ

اسرائیل کا ایران پر جوابی حملے کا منصوبہ، انتہائی حساس امریکی معلومات لیک Read More »

ایران کی روس اور عمان کے ساتھ مشترکہ بحری مشقوں کا آغاز

فائل فوٹو  ایران نے بحر ہند میں روس اور سلطنت عمان کے ساتھ مشترکہ بحری مشقوں کا آغاز کر دیا۔  ہفتے کو شروع ہونے والی آئی میکس 2024 مشقوں میں پاکستان، سعودی عرب اور بھارت سمیت 9 ممالک بطور مبصر بھی شریک ہیں۔ ان مشقوں کا مقصد علاقے میں اجتماعی سیکیورٹی کو فروغ دینا، کثیر

ایران کی روس اور عمان کے ساتھ مشترکہ بحری مشقوں کا آغاز Read More »

بلوچستان میں توانائی کا بحران شدت اختیار کر گیا، بیشتر علاقوں میں 21 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ

سردیاں آنے سے پہلے ہی سوئی گیس کی عدم دستیابی اور پریشر میں کمی کی شکایات بھی بڑھ گئیں/ فائل فوٹو بلوچستان میں توانائی کا بحران سنگین شکل اختیار کرگیا۔  بلوچستان کے ساحلی علاقے مکران سمیت صوبے کے بیشتر علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 21گھنٹے تک پہنچ گیا ہے جس کی وجہ سے

بلوچستان میں توانائی کا بحران شدت اختیار کر گیا، بیشتر علاقوں میں 21 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ Read More »

Scroll to Top