News

بدہضمی کے شکار مریض کے پیٹ سے زندہ کاکروچ نکل آیا

بھارت کے اسپتال میں بدہضمی کے شکار مریض کے پیٹ سے ڈاکٹروں نے زندہ کاکروچ نکال لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نئی دہلی کے فورٹس اسپتال میں پیٹ کی خرابی کی شکایت کرنے آیا تھا جس کا وہ تقریباً تین دنوں سے سامنا کررہا تھا جب ڈاکٹروں نے معائنہ کیا تو وہ یہ دیکھ […]

بدہضمی کے شکار مریض کے پیٹ سے زندہ کاکروچ نکل آیا Read More »

دو خوفناک مگرمچھ ٹرالر سے گر کر سڑک پر آگئے، پھر کیا ہوا؟

بھارت میں خطرناک جانوروں کی منتقلی کے دوران دو مگر مچھ ٹرالر سے باہر نکل کر گر پڑے، گاڑی میں نایاب سفید شیر سمیت دیگر جانور بھی موجود تھے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بہار سے بنگلور جانے والی مختلف اقسام کے جنگلی جانوروں کو منتقل کرنے کے دوران ٹرالر کو حادثہ پیش آیا۔ حادثہ

دو خوفناک مگرمچھ ٹرالر سے گر کر سڑک پر آگئے، پھر کیا ہوا؟ Read More »

پی آئی اے کے طیارے کی پراسرار گمشدگی : معمہ 35 سال سے حل نہ ہو سکا

آج سے 35سال قبل لاپتہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارہ کا آج تک کوئی سراغ نہیں مل سکا، طیارے کو زمین نگل گئی یا آسمان کھا گیا؟ واقعہ آج تک معمہ بنا ہوا ہے۔ تقریباً 35 برس پہلے 25اگست 1989 کو صبح سات بجکر 36 منٹ پر پی آئی اے کے فوکر طیارے

پی آئی اے کے طیارے کی پراسرار گمشدگی : معمہ 35 سال سے حل نہ ہو سکا Read More »

متحدہ عرب امارات: کس ملک کے شہریوں کو اب ویزا کی ضرورت نہیں؟

متحدہ عرب امارات میں اماراتی فیڈریشن آف امیگریشن اینڈ کسٹمز اتھارٹی کی جانب سے بھارت کے لیے ویزا فری انٹری کی سہولت کا اعلان کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایسے بھارتی شہری جن کے پاس کارآمد شنگین یا امریکہ کا رہائشی ویزا ہو گا انہیں مقررہ فیس کی ادائیگی کے

متحدہ عرب امارات: کس ملک کے شہریوں کو اب ویزا کی ضرورت نہیں؟ Read More »

ٹرمپ یا ہیرس ووٹ کس کو دیں؟ امریکا میں پاکستانی کمیونٹی اس بار بھی منقسم

امریکا میں صدارتی انتخابات 5 نومبر کو ہونے جا رہے ہیں تاہم امریکا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی اس بار بھی منقسم ہے کہ ڈیموکریٹک امیدوار کوووٹ دیں یا پھر ووٹ ری پبلکن امیدوار کو دیا جائے۔ پاکستانی امریکنز کی تنظیم پاک پیک نے صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی توثیق کی ہے۔ بیان میں پاکستانی

ٹرمپ یا ہیرس ووٹ کس کو دیں؟ امریکا میں پاکستانی کمیونٹی اس بار بھی منقسم Read More »

انڈے مزید مہنگے ، مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت جاری

لاہور، انڈے مزید مہنگے ہو گئے، مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت جاری ہے۔ سرکاری نرخنامے کے مطابق فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 595 روپے کلو مقرر کی گئی ہے، زندہ برائلر مرغی کی پرچون قیمت 411 روپے فی کلو جبکہ تھوک قیمت 397 پر مستحکم ہے۔ ملک میں مہنگائی کی

انڈے مزید مہنگے ، مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت جاری Read More »

پی ٹی آئی اور جے یو آئی آئینی ترامیم کے مسودے پر متفق

امیر جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس ہوا، اجلاس میں پی ٹی آئی، بی این پی، ایم ڈبلیو ایم، سنی اتحاد کونسل کے رہنما شریک ہوئے ، اجلاس میں آئینی ترامیم سے متعلق مشاورت ہوئی۔ متنازعہ طریقے سے آئین سازی ہوئی تو عدم استحکام اور بڑھ جائے گا،بلاول

پی ٹی آئی اور جے یو آئی آئینی ترامیم کے مسودے پر متفق Read More »

ملک میں مہنگائی کی شرح پھر بڑھ گئی، 19اشیاء ضروریہ مزید مہنگی ہو گئیں

ملک میں مہنگائی کی شرح میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے جبکہ 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں 0.28فی صد اضافہ ریکارڈ ہوا ہے جبکہ اسی ہفتے سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح بھی بڑھ کر 15.02فی صد پر آ گئی ہے

ملک میں مہنگائی کی شرح پھر بڑھ گئی، 19اشیاء ضروریہ مزید مہنگی ہو گئیں Read More »

نان ٹیکس پیئر کیلئے کاروبار کرنا، گاڑی اور گھر لینا ممکن نہیں ہو گا

ٹیکس چور کمپنیوں اور افراد کی فہرستوں کی تیاری مکمل کرلی گئی، آئندہ نان ٹیکس پیئر کیلئے کاروبار کرنا، گاڑی اور گھر لینا ممکن نہیں ہو گا۔ ایف بی آر نے لاہور سمیت تمام بڑے شہروں میں آپریشن تیز کر دیا،ذرائع نے بتایا کہ ٹیکس چور کمپنیوں اور افراد کی فہرستوں کی تیاری مکمل ہے،

نان ٹیکس پیئر کیلئے کاروبار کرنا، گاڑی اور گھر لینا ممکن نہیں ہو گا Read More »

امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی نے بھارت کو تشویشناک ملک قرار دیدیا

امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی نے بھارت کو تشویشناک ملک قرار دیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں بی جے پی کے اقتدار میں مذہبی امتیاز کی پالیسیوں کا فروغ ہوا۔مسلمانوں، عیسائیوں، سکھوں، دلتوں اور آدیواسیوں پر منفی اثرات پڑے۔حکومت نے یو پی اے کے تحت این جی اوز کو نشانہ بنایا،

امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی نے بھارت کو تشویشناک ملک قرار دیدیا Read More »

Scroll to Top