لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس کا حتمی فیصلہ کرنے سے روک دیا
لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کیس میں حتمی فیصلہ کرنے سے روک دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن اور بلے کانشان الاٹ نہ کرنے سے متعلق سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا، جسٹس شمس محمود مرزا کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر […]