News

حکومت مذاکرات کیساتھ بدمعاشی کر رہی ہے ، رویہ نہ بدلہ تو مذاکرات کا عمل روک دینگے ، مولانا فضل الرحمن

جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ بدمعاشی ہو گی تو ہم بھی اپنا رویہ تبدیل کریں گے، مجوزہ آئینی ترمیم پر پہلے بھی حکومت کا مسودہ مسترد کیا تھا آج بھی مسترد کرتے ہیں۔ مجوزہ آئینی ترمیم پر جمعیت علما اسلام (ف) اور تحریک انصاف کے رہنماؤں کی […]

حکومت مذاکرات کیساتھ بدمعاشی کر رہی ہے ، رویہ نہ بدلہ تو مذاکرات کا عمل روک دینگے ، مولانا فضل الرحمن Read More »

گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک اور بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک اور بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے تاہم گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر گرج چمک اور ہلکی بارش کی توقع ہے۔ اسلام

گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک اور بارش کی پیشگوئی Read More »

آئینی ترمیم کے معاملے پر جے یو آئی میں فارورڈ بلاک کی اطلاعات

آئینی ترمیم کے معاملے پر جمعیت علمائے اسلام میں فارورڈ بلاک کی خبریں سامنے آئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق جے یو آئی کے کچھ اراکین پارلیمنٹ سمجھتے ہیں پارٹی کو عدالتی اصلاحات کی حمایت کرنی چاہیے۔ فارورڈ بلاک میں 4 سے 5 ارکان شامل ہیں تاہم ترجمان جے یو آئی نے ان اطلاعات کی تردید

آئینی ترمیم کے معاملے پر جے یو آئی میں فارورڈ بلاک کی اطلاعات Read More »

زرتاج گل کی 25اکتوبر تک ضمانت قبل ازگرفتاری میں توسیع

اے ٹی سی اسلام آباد میں تھانہ سنگجانی میں دہشتگردی کی دفعات کے تحت درج مقدمات کی سماعت ہوئی ۔ کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے کی۔ گیس بلوں میں کونیکل بیفل چارجز اوگرا کی منظوری سے شامل کئے ،سوئی سدرن زرتاج گل اور عامر مغل کی جانب

زرتاج گل کی 25اکتوبر تک ضمانت قبل ازگرفتاری میں توسیع Read More »

سندھ: نوکریوں میں عمر کی رعایت ختم کرنے کا اعلان

سندھ حکومت نے نوکریوں میں عمر کی رعایت ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ سندھ حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق نوکری کیلئے 15 سال عمر کی رعایت دی گئی تھی۔ اب یہ رعایت یکم جنوری 2025 سے ختم کی جا رہی ہے۔ وزیرِ اعلیٰ سندھ کا چند دنوں میں ہزاروں نوکریاں دینے کا اعلان یاد رہے کہ

سندھ: نوکریوں میں عمر کی رعایت ختم کرنے کا اعلان Read More »

گیس بلوں میں کونیکل بیفل چارجز اوگرا کی منظوری سے شامل کئے ،سوئی سدرن

سوئی سدرن کمپنی نے گیس بلوں میں کونیکل بیفل چارجزسے متعلق وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان سلمان احمد صدیقی کے مطابق 5 جنوری 2023 کو وزیرِ اعظم کی زیر صدارت توانائی کے تحفظ کے اقدامات کی پیش رفت پر ہونے والے اجلاس میں گیزر میں کونیکل بیفل کی تنصیب کو

گیس بلوں میں کونیکل بیفل چارجز اوگرا کی منظوری سے شامل کئے ،سوئی سدرن Read More »

’مجھ پر پریشر ہے‘، بی این پی سینیٹر نسیمہ احسان کا نم آنکھوں سے آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے کا اعلان نسیمہ احسان سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں

بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کی سینیٹر نسیمہ احسان نے آئینی ترامیم کی حمایت میں ووٹ دینے کا عندیہ دے دیا ہے۔ سینیٹر نسیمہ احسان نے آج اچانک وزیراعظم کے ظہرانے میں شرکت کی۔ ظہرانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نسیمہ احسان نے کہا کہ پارٹی نے ترمیم پر ووٹ نہ کرنے کا

’مجھ پر پریشر ہے‘، بی این پی سینیٹر نسیمہ احسان کا نم آنکھوں سے آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے کا اعلان نسیمہ احسان سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں Read More »

’بھارتی کرکٹ ٹیم کو چیمپیئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آنا چاہیے‘، نواز شریف کی بھارتی صحافیوں سے ملاقات بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اگر ایس سی او پر پاکستان آتے تو بہت اچھا ہوتا، نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کو چیمپیئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آنا چاہیے۔ نواز شریف نے بھارتی صحافیوں کے وفد سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کو چیمپیئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آنا چاہیے، بھارتی

’بھارتی کرکٹ ٹیم کو چیمپیئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آنا چاہیے‘، نواز شریف کی بھارتی صحافیوں سے ملاقات بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اگر ایس سی او پر پاکستان آتے تو بہت اچھا ہوتا، نواز شریف Read More »

سائنس دانوں نے خواب میں بھی گفتگو ممکن بنادی دو لیوسِڈ ڈریمرز نے متعلقہ آلات کی مدد سے خصوصی الفاظ کے ذریعے رابطہ کیا۔

یہ کوئی سائنس فکشن اسٹوری نہیں۔ جی ہاں، ماہرین نے خواب میں بھی گفتگو ممکن بنادی ہے۔ یہ سب کچھ ٹیکنالوجی کی بدولت ممکن ہوسکا ہے۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا میں سائنس دانوں نے خواب میں گفتگو ممکن بنادی ہے۔ گفتگو یعنی دو یا دو سے زائد افراد کے درمیان ہونے والی باتیں۔ بہت سے لوگ

سائنس دانوں نے خواب میں بھی گفتگو ممکن بنادی دو لیوسِڈ ڈریمرز نے متعلقہ آلات کی مدد سے خصوصی الفاظ کے ذریعے رابطہ کیا۔ Read More »

سلمان خان کی جان بخشنے کیلئے بشنوئی گینگ کی ناقابل قبول آفر بالی وُڈ اسٹار کو مقام مکتی دھام مندر جاکر معافی مانگنا ہوگی اور جنگلی حیات کی حفاظت کا عہد کرنا ہوگا۔

ممبئی میں سابق ریاستی وزیر اور بالی وڈ سے غیر معمولی تعلقات کے حامل بابا صدیقی کے قتل کے بعد بالی وُڈ اسٹار سلمان خان کی زندگی کے لیے خطرہ بڑھ گیا ہے۔ بشنوئی برادری سے تعلق رکھنے والے گینگسٹر لارنس بشنوئی نے سلمان خان کو ایک بار پھر قتل کی دھمکی دی ہے۔ سلمان

سلمان خان کی جان بخشنے کیلئے بشنوئی گینگ کی ناقابل قبول آفر بالی وُڈ اسٹار کو مقام مکتی دھام مندر جاکر معافی مانگنا ہوگی اور جنگلی حیات کی حفاظت کا عہد کرنا ہوگا۔ Read More »

Scroll to Top