آئینی ترمیم کی راہ میں نمبر گیم، سینیٹ اور قومی اسمبلی میں حکومتی اتحاد کو چیلنج درپیش قومی اسملبی میں حکومتی اتحادی اراکین کی تعداد 215 ہے جبکہ آئینی ترمیم کیلئے درکارنمبر224 ہیں۔
—فوٹو: سینیٹ آف پاکستان سینیٹ اور قومی اسمبلی میں نمبر گیم کے لیے ابھی تک آئینی ترمیم کا اونٹ کسی کروٹ نہیں بیٹھا۔ حکومت قومی اسمبلی میں نمبر گیم پورا ہونے کا دعوی کررہی ہے جبکہ ایوان بالا میں بھی حکومتی اتحاد کو نمبرپورے کرنے کا چیلنج درپیش ہے۔ 26ویں آئینی ترمیم حکومت کیلئے چیلنج […]