News

اولمپکس میں ارشد کی تھرو کے بعد کیا غلطی ہوئی جس سے نقصان ہوا؟ نیرج چوپڑا نے بتا دیا

بھارتی جویلین تھرور نیرج چوپڑا نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اعتراف کیا کہ پیرس اولمپکس میں ارشد ندیم کی تھرو نے ان کے ہوش اڑا دیے تھے۔  ٹوکیو اولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ اور پیرس اولمپکس کے سلور میڈلسٹ بھارتی جیولین تھرور نیرج چوپڑا نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ میں ہوش میں نہیں تھا […]

اولمپکس میں ارشد کی تھرو کے بعد کیا غلطی ہوئی جس سے نقصان ہوا؟ نیرج چوپڑا نے بتا دیا Read More »

پاکستان میں ترقی دوبارہ شروع ہوگئی ہے: آئی ایم ایف مشن چیف

زرمبادلہ کی شرح مستحکم رہی ہے اور غیر ملکی ذخائر دگنا سے زائد ہوگئے ہیں: ناتھن پورٹر کا انگریزی اخبار میں مضمون/ فائل فوٹو عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) مشن کے سربراہ ناتھن پورٹر نے کہا ہےکہ گزشتہ سال پاکستان میں معاشی استحکام کی خوش آئند واپسی ہوئی اور ترقی دوبارہ شروع ہوگئی ہے۔

پاکستان میں ترقی دوبارہ شروع ہوگئی ہے: آئی ایم ایف مشن چیف Read More »

پی ایس ایل اور آئی پی ایل کی تاریخوں کا تصادم چیلنج قرار

لاہور قلندرز کے سی او او ثمین رانا کا کہنا ہے کہ پہلی مرتبہ پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے آئندہ ایڈیشن میں بھارتی پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے ساتھ متصادم ہو گا جو ایک ساتھ ہونا مشکل مرحلہ ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہو ئے پی ایس ایل ایڈیشن 10 کے

پی ایس ایل اور آئی پی ایل کی تاریخوں کا تصادم چیلنج قرار Read More »

8 ستمبر جلسے کے بعد واضح کرچکا، ہم کسی سے مذاکرات نہیں کریں گے: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ  اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں عمران خان نے صحافیوں سے مختصر گفتگو کی، اس دوران  صحافی نے ان سے سوال کیا کہ رؤف حسن نے کہا ہے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات پارٹی پالیسی

8 ستمبر جلسے کے بعد واضح کرچکا، ہم کسی سے مذاکرات نہیں کریں گے: عمران خان Read More »

نواز شریف کا اکتوبر کے پہلے ہفتے لندن جانے کا امکان

لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کا اکتوبر کے پہلے ہفتے میں لندن جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کا 5 سے 7 اکتوبر تک لندن جانے کاامکان ہے، نواز شریف میڈیکل چیک اپ کے لیے لندن جائیں گے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ نواز شریف کچھ روز لندن میں

نواز شریف کا اکتوبر کے پہلے ہفتے لندن جانے کا امکان Read More »

محراب پور میں غیرت کے نام پر بھائی نے بہن اور چچی کو قتل کر دیا

مقتول خواتین کی لاشیں اسپتال منتقل کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے: پولیس۔ فوٹو فائل نوشہروفیروز کے علاقے محراب پور میں غیرت کے نام پر بھائی نے بہن اور چچی کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق محراب پور کے گاوں چانڈیو محلہ میں ملزم نے اپنی بہن اور چچی کو غیرت کے

محراب پور میں غیرت کے نام پر بھائی نے بہن اور چچی کو قتل کر دیا Read More »

روپے کی قدر میں کمی، ڈالر مہنگا ہوگیا

انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مہنگا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بدھ کو انٹربینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ 5 پیسے کے اضافے کے بعد انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 85 پیسے پر بند ہوا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر گزشتہ روز 277 روپے 80 پیسے پر بند

روپے کی قدر میں کمی، ڈالر مہنگا ہوگیا Read More »

ایف بی آر نے منی بجٹ لانے کی خبروں کی تردید کردی

اسلام آباد: فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر) نے منی بجٹ لانے کی خبروں کی تردید کردی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے  اجلاس میں ممبر ایف بی آر آئی آر  پالیسی ڈاکٹر حامد عتیق سرور نے کہا کہ منی بجٹ نہیں لایاجارہا۔ حامد عتیق سرور نے کہا کہ وزیراعظم نے نان فائلرز 

ایف بی آر نے منی بجٹ لانے کی خبروں کی تردید کردی Read More »

ایران، روس اورحوثیوں کے درمیان خفیہ مذاکرات نتیجہ خیزبنانے کی کوشش کررہا ہے: خبر ایجنسی کا دعویٰ

ایک مغربی خبر ایجنسی نے دعویٰ کردیا ہے کہ آنک میزائلوں کے حصول کیلئے ایران، روس اور حوثیوں کے خفیہ مذاکرات نتیجہ خیزبنانے کی کوشش کررہا ہے تاکہ بحیرہ احمر سے گزرنے والے جہازوں کو نشانہ بنانے کیلئے روسی میزائل حوثیوں کو مل سکیں۔ مغربی خبرایجنسی نے دعوی کیا ہے کہ ایرانی حکومت روس اوریمن

ایران، روس اورحوثیوں کے درمیان خفیہ مذاکرات نتیجہ خیزبنانے کی کوشش کررہا ہے: خبر ایجنسی کا دعویٰ Read More »

Scroll to Top