News

ترکیہ کا وزٹ ویزا حاصل کرنے کیلئے پاکستانیوں کو کتنا خرچہ آئے گا؟ پاکستانی درخواست دہندگان کو سادی 3 مراحل پر عمل کرنے کی ضرورت ہوگی

حال ہی میں ترکیہ نے پاکستانی مسافروں کے لیے ایک ہموار الیکٹرانک ویزا سروس متعارف کرائی ہے، جسے وہ ترکش قونصل جائے بغیر ویزا کے لیے اپلائی کرسکتے ہیں۔ یہ سہولت اکتوبر 2024 تک شینگن ممالک برطانیہ، امریکا اور آئرلینڈ کے درست ویزا یا رہائشی اجازت نامے رکھنے والوں کے لیے دستیاب ہے۔ پاکستانی پاسپورٹ […]

ترکیہ کا وزٹ ویزا حاصل کرنے کیلئے پاکستانیوں کو کتنا خرچہ آئے گا؟ پاکستانی درخواست دہندگان کو سادی 3 مراحل پر عمل کرنے کی ضرورت ہوگی Read More »

بھلوال میں کم عمر لڑکی سے زبردستی نکاح کی کوشش ناکام بنا دی گئی دلہا سمیت 3 افراد کو گرفتارکر لیا گیا

پنجاب کے شہر بھلوال کے علاقے کوٹ مومن میں کم عمر لڑکی کے زبردستی نکاح کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ پولیس ترجمان کے مطابق دلہا سمیت 3 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ کے الیکٹرک نے شہریوں کو سستی بجلی دینے کیلیے اہم قدم اٹھا لیا اس حوالے سے پولیس ذرائع کا کہنا ہے

بھلوال میں کم عمر لڑکی سے زبردستی نکاح کی کوشش ناکام بنا دی گئی دلہا سمیت 3 افراد کو گرفتارکر لیا گیا Read More »

ظہیر اقبال سوناکشی سنہا کے لیے ہندو رسم ادا کرنے پر آمادہ دونوں کی یہ محبت کی شادی ہے

بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنے شوہر ظہیر اقبال کی لمبی عمر کے لیے جہاں شادی کا پہلا کروا چوتھ منایا وہیں ظہیر نے بھی اپنی بیوی کا ساتھ دینےکی ٹھانی اور پھر اس کی دلچسپ وجہ بھی بتا دی۔ سوناکشی سنہا نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں وہ اپنے

ظہیر اقبال سوناکشی سنہا کے لیے ہندو رسم ادا کرنے پر آمادہ دونوں کی یہ محبت کی شادی ہے Read More »

لاہور سے کراچی جانے والی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی جہاز کو معمولی نقصان ہوا،مسافروں کو لاؤنج میں منتقل کر دیا گیا

لاہور سے کراچی جانے والی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی۔ ذرائع کے مطابق علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جہاز سے پرندہ ٹکرا گیا۔ پرندہ ائیر سیال کی کراچی جانے والی پرواز سے ٹکرایا۔ ایو ایشن ذرائع کے مطابق پرندہ ٹکرانے پر پائلٹ جہاز کو واپس لے آیا، جہاز کو معمولی نقصان ہوا،مسافروں کو

لاہور سے کراچی جانے والی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی جہاز کو معمولی نقصان ہوا،مسافروں کو لاؤنج میں منتقل کر دیا گیا Read More »

خیبرپختونخوا میں ضمنی بلدیاتی انتخابات میں آزاد امیدواروں نے میدان مار لیا انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز پر سیکیورٹی کیمرے بھی نصب کیے گئے ہیں

خیبرپختونخوا کے17 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات میں آزاد امیدواروں نے میدان مار لیا۔ واضح رہے کہ الیکشن کمیشن کے مطابق پشاور، نوشہرہ، چارسدہ، صوابی، کوہاٹ، کرک، لکی مروت، ڈی آئ خان، ٹانک، ایبٹ آباد، مانسہرہ، کولائی پالس، سوات، شانگلہ، بونیر، دیر لوئر اور باجوڑ میں بھی ضمنی بلدیاتی انتخابات ہوئے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق

خیبرپختونخوا میں ضمنی بلدیاتی انتخابات میں آزاد امیدواروں نے میدان مار لیا انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز پر سیکیورٹی کیمرے بھی نصب کیے گئے ہیں Read More »

پاکستانیوں کا یو اے ای کا ویزا کیوں مسترد ہو رہا ہے؟ پاکستانی سفیر نے بتادیا حال ہی میں یو اے ای میں پاکستانی سفیر نے جائیٹکس گلوبل 2024 میں خطاب کیا

متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے پاکستانیوں کو ویزا نہ جاری کرنے سے متعلق گفتگو کی۔ فیصل نیاز ترمذی کا کہنا تھا کہ وہ اس بات کو واضح طور پر تسلیم کرتے ہیں کہ 31 اکتوبر کو متحدہ عرب امارات کے ایمنسٹی پروگرام کے مکمل ہونے کے بعد تھوڑی بہت

پاکستانیوں کا یو اے ای کا ویزا کیوں مسترد ہو رہا ہے؟ پاکستانی سفیر نے بتادیا حال ہی میں یو اے ای میں پاکستانی سفیر نے جائیٹکس گلوبل 2024 میں خطاب کیا Read More »

سوات میں زمین کا تنازع، بھائیوں نے ایک دوسرے پر گولیاں چلادیں، 2 جاں بحق واقعہ کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے

سوات اوڈیگرام میں بھائیوں کےدرمیان زمین کے تنازعہ پر فائرنگ کی وجہ سے دو بھائی جاں بحق اوردوزخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق تھانہ رحیم آباد کی حدود اوڈیگرام میں زمین کے تنازعہ پر ملزم شکیل نے فائرنگ کرکے اپنے دو بھائیوں کو قتل اور دو کو زخمی

سوات میں زمین کا تنازع، بھائیوں نے ایک دوسرے پر گولیاں چلادیں، 2 جاں بحق واقعہ کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے Read More »

ترکیہ میں فوج کو ساتھ ملا کر بغاوت برپا کرنے والے فتح اللہ گولن انتقال کرگئے تراسی سالہ گولن 1999 سے امریکا میں مقیم تھے، 100 ممالک میں اسکول قائم کیے۔

ترکیے کے معروف مذہبی رہنما فتح اللہ گولن امریکا میں انتقال کرگئے۔ تیراسی سالہ فتح اللہ گولن انیس سو نناوے سے امریکا میں مقیم تھے، دو ہزار سولہ میں ترک صدر طیب اردوان کے خلاف بغاوت کے الزام میں فتح اللہ گولن کی تنظیم پر پابندی عائد کردی گئی۔ بعد ازاں فتح اللہ گولن نے

ترکیہ میں فوج کو ساتھ ملا کر بغاوت برپا کرنے والے فتح اللہ گولن انتقال کرگئے تراسی سالہ گولن 1999 سے امریکا میں مقیم تھے، 100 ممالک میں اسکول قائم کیے۔ Read More »

6 بار کے اولمپک چیمپین کے پاس زندہ رہنے کیلئے بس 2 سے 4 سال رہ گئے کاندھے کی تکلیف پر معائنہ کرایا تو ڈاکٹرز نے بتایا کینسر ہے، 48 سالہ کرس ہوئے کا انٹرویو

برطانیہ کے اسٹار سائیکلسٹ اور 6 بار اولمپک چیمین کا اعزاز حاصل کرنے والے 48 سالہ کرس ہوئے کینسر میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ گزشتہ دنوں کاندھے میں تکلیف محسوس ہونے پر جب وہ چیک اپ کے لیے پہنچے تو ڈاکٹرز نے جامع چیک اپ کرنے کے بعد بتایا کہ انہیں کینسر ہوگیا ہے اور اب

6 بار کے اولمپک چیمپین کے پاس زندہ رہنے کیلئے بس 2 سے 4 سال رہ گئے کاندھے کی تکلیف پر معائنہ کرایا تو ڈاکٹرز نے بتایا کینسر ہے، 48 سالہ کرس ہوئے کا انٹرویو Read More »

’وہ غزہ سے نکل آیا لیکن غزہ اُس سے نہ نکل سکا‘، اسرائیلی فوجی نفسیاتی مریض بن کر خودکشی کرنے لگے نہتے فلسطینی بوڑھوں، بچوں اور خواتین کو نشانہ بنانے والے صہیونی فوجیوں کو احساسِ جرم نے گھیر لیا

غزہ کی پٹی اور غربِ اردن میں نہتے فلسطینیوں کو شہید کرنے والے اسرائیلی فوجیوں کو نفسیاتی پیچیدگیوں نے گھیر لیا ہے اور ان میں خود کشی کا رجحان تیزی سے پنپ رہا ہے۔ سی این این نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ غزہ کی پٹی پر بمباری کرنے والے معصوم شہریوں کی موت

’وہ غزہ سے نکل آیا لیکن غزہ اُس سے نہ نکل سکا‘، اسرائیلی فوجی نفسیاتی مریض بن کر خودکشی کرنے لگے نہتے فلسطینی بوڑھوں، بچوں اور خواتین کو نشانہ بنانے والے صہیونی فوجیوں کو احساسِ جرم نے گھیر لیا Read More »

Scroll to Top